02/03/2026
ایران نے تصدیق کی کہ آیت اللہ علی خامنہای کے ساتھ 7 اعلیٰ کمانڈرز شہید ہوئے: میجر جنرل محمد شیرازی، میجر جنرل صالح اسدی، میجر جنرل محسن دُرهباغی، میجر جنرل اکبر ابراہیم زادہ، میجر جنرل غلامرضا رضائیان، میجر جنرل بہرام حسینی مطلق، اور میجر جنرل حسن علی تاجیک۔