Zaida sports

Zaida sports

Share

FOLLOW >>ZAIDA SPORTS ⚽️ 🏏


𝐙𝐏𝐋>>𝐙𝐀𝐈𝐃𝐀 𝐏𝐑𝐄𝐌𝐈𝐄𝐑 𝐋𝐄𝐀𝐆𝐔𝐄

16/05/2026

کڈی کے سب نوجوانوں اور کھلاڑیوں کی ہنگامی پریس کانفرنس !!
باقی تفصیل اس ویڈیو میں

15/05/2026

ZAIDA STARS CRICKET TOURNAMENT

TOMORROW MATCHES

12 DAYS MELA🏏

15/05/2026

🏏 پاکستان کرکٹ کا ابھرتا ہوا ستارہ! 🌟 زیدہ کے محمد ابوزر خان کا بڑا اعزاز !!
Muhammad Abuzer نے نیشنل انڈر 17 چیمپئن شپ میں شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے مجموعی طور پر 353 رنز اسکور کیے۔ 🔥
مڈل آرڈر میں بیٹنگ کرتے ہوئے ابوزر نے اپنی کلاس، مستقل مزاجی اور بہترین کھیل سے سب کو متاثر کیا اور پورے ٹورنامنٹ میں مجموعی طور پر 5ویں پوزیشن حاصل کی۔ 👏💪
یہ نوجوان کھلاڑی پاکستان کرکٹ کا مستقبل ثابت ہو سکتا ہے، جس نے اپنی شاندار کارکردگی سے سب کی توجہ حاصل کر لی۔ 🇵🇰🏆
⭐ 353 رنز
⭐ بہترین مڈل آرڈر بیٹر

⭐ پاکستان کرکٹ کا روشن مستقبل
🏏

15/05/2026

جوند پرستہ او مینہ ناک باچا ، د یارانو یار شاہ زیب باچا

14/05/2026

ZAIDA STARS CRICKET TOURNAMENT

STARTED MATCHES

12 DAYS MELA🏏

13/05/2026

زیدہ سٹار کرکٹ ٹورنامنٹ زیدہ کے زیر اہتمام شروع ہونے والے ٹورنامنٹ میچز کا شیڈول !!

13/05/2026

جب ہم بنگلہ دیش جیسے کمزور ٹیم سے نہیں جیت سکتے
تو سوچئے ہمارا کرکٹ کتنا زوال پزیر ہوچکا ہے 🥹

12/05/2026

بنگلہ دیش نے پاکستان کو پہلے ٹیسٹ میچ میں شکست دیدی

12/05/2026
09/05/2026

زیدہ بمقابلہ کالو خان ، کبڈی میچ !!
کل بروز اتوار ، 10 مئی 2026
بمقام : زیدہ سوختہ گراونڈ

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Swabi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Zaida
Swabi