⭐ All rounder of swabi with Winner A to Z
Brand 🏏
Saleem khan star
Cricket Player’s of UC Saleemkhan and all updates about village…
19/05/2026
شہسار خان، سلیم خان اسٹارز کے ٹاپ سپورٹر، نے گاؤں سلیم خان میں شاندار ٹورنامنٹ کے انعقاد پر اسٹار کپتان جہانگیر باچا کو 5000 روپے بطور انعام پیش کیے۔
یو جہاں منننہ ❤️
جہانگیر باچا، سلیم خان اسٹارز کے کپتان نے خالی کلی ناک آؤٹ ٹورنامنٹ میں شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے خوبصورت شاٹس کھیلے اور اپنی ٹیم کے لیے بہترین اننگز کھیلی۔
ویل پلیڈ کپتان!
The captain of saleem khan stars jehangir bacha ❤️
پشاور سے تعلق رکھنے والے فرحان خلیل نے اسٹار کرکٹ میلہ میں تنولی کنگ مناگی کی جانب سے کھیلتے ہوئے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کیا۔
فرحان خلیل نے اپنی ٹیم کے لیے کئی بہترین شاٹس کھیلے اور فائنل سمیت پورے ٹورنامنٹ میں ہیرو کا کردار ادا کیا۔
ان کی ذمہ دارانہ اور جارحانہ بیٹنگ نے تنولی کنگ مناگی کوچیمپئن بنانے میں اہم کردار ادا کیا۔
ویل پلیڈ فرحان خلیل!
احسان آف اسماعیلہ نے فواد میموریل کلب ترلاندی کی طرف سے اسٹار کرکٹ میلہ میں شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے گراؤنڈ کے چاروں طرف خوبصورت شاٹس کھیلے۔ ان کی دلکش بیٹنگ نے شائقینِ کرکٹ کو خوب محظوظ کیا۔ ویل پلیڈ احسان!
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Swabi