*Our Top 3 Position Holders*
Mazhar Qayoom 1153
Muhammad saood. 1112
Muhammad Yameen 1107
Modern Monitoring Academy- The MM Academy
🏏 Latest Cricket News of our local areas in swabi| Live Scores | Match Predictions | Highlights 🌊 Ride Every Wave of Cricket with Us!
Our Top 3 Position Holders
Mazhar 580
Saood 567
Yameen 555
17/08/2024
Alhamdulillah!
Pride moments for us that our student M Saif Yousafzai has been selected for a fully funded scholarship in Indonesia for the BS Management (Business Studies) Program...❤️
Our top 5 students
562
557
553
550
528
میٹرک سالانہ امتحانات 2024 نتائج:
خیبرپختونخوا کے تمام 8 تعلیمی بورڈز کے میٹرک نتائج کا اعلان کل بروز جمعرات 8 اگست 2024 کو کیا جائے گا۔ کل 2 بجے وزیر اعلیٰ ہاوس میں مرکزی تقریب منعقد ہوگی۔
06/08/2024
پاکستانیوں کو
فوج سے مسئلہ ہے، سیاستدانوں سے مسئلہ ہے، پولیس سے مسئلہ ہے، عدالتوں سے مسئلہ ہے، عید میلادالنبی سے مسئلہ ہے، محرم سے مسئلہ ہے، ہندوؤں سے مسئلہ ہے، عیسائیوں سے مسئلہ ہے، شیعوں سے مسئلہ ہے، انہیں خود سے مسئلہ ہے،
حیرانگی کی بات یہ ہے کہ غربت ان کا مسئلہ نہیں ہے، ناانصافی ان کا مسئلہ نہیں ہے، بدترین تعلیمی نظام ان کا مسئلہ نہیں ہے، صحت کا بدترین نظام ان کا مسئلہ نہیں ہے، ظلم و فساد ان کا مسئلہ نہیں ہے، ٹریفک کا بدترین نظام ان کا مسئلہ نہیں ہے، جہالت ان کا مسئلہ نہیں ہے،
ایسی کوئی اعلی ترین نسل کی جاہل قوم ہے کہ بندہ سر پکڑ کر بیٹھ جاتا ہے کہ آخر یہ سوچتے کہاں سے ہیں؟
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Swabi