02/02/2026
السلام علیکم
شہزاد خان نے ہمارے ساتھ حجرہ گوہر علی خان میں حجرے کے فنڈ کے لیے جو وعدہ کیا تھا شہزاد خان نے وہ وعدہ اج پورا کر دیا ایک لاکھ 100000 روپے حجرے کے فنڈ میں جمع کر دیا شکریہ شہزاد خان
01/02/2026
ما نیری پایان کے جرگے کا ہم شکریہ ادا کرتے ہیں کہ انہوں نے ہماری بات مان لی اور مقبرے میں درحتوں کی کٹائی پر پابندی لگا دی شکریہ جرگہ مانیری پایان ۔
23/01/2026
Che Zamanga de mokbare dako ke sa chal de Che K**a jarga om rashe nu dake e tangai.
Har 6 months bad jarga dake wai Che da ole sok jawab rakola she?
23/01/2026
23/1/2026
جیسا کہ اپ سب کو معلوم ہے کہ اصلاحی جرگہ مانیری پایان نے گلو ڈھیری شامیلات کے حوالے سے اور مکبرے میں پودیے کے کاٹنے کی حوالے سے جو فیصلہ کیاگیا ہے اس کی سلسلے میں اج حجرہ کرم خیل مے جرگہ منعقد ہوا جس میں فیصلہ ہوّا کے ھم اس کو مسترد کرتے ہیں
15/01/2026
ضلع صوابی ,یونین کونسل و گاؤں مانیری پایان ,محلہ کرم خیل حال سکنہ سیرئی ( جلار ) میں زرین خان ولد مرحوم پیرداد خان کاکا ,مختصر علالت ( ھارٹ آٹیک ) کے باعث بہ قضائے الہٰی انتقال کرگئے ہیں۔
انکی نمازِ جنازہ آج بہ تاریخ 15 جنوری ,2026,بروز جمعرات ,بوقتِ 02:00,بجے دوپہر ( بعدِ نمازِ ظہر ) بمقام مرکزی جنازگاہ ( لختے چم ) میں ادا ھوگی تاہم انکی فاتحہ خوانی مانیری پایان ,سیرئی ( جلار ) حجرہ مرحوم شیرداد بابا ( صاحبِ داد خان / ھارون خان ) میں ھوگی۔
مرحوم ,زرین خان ,نعمان خان اور سلمان خان کے والد تھے ,سابق ناظم مانیری پایان ممتاز سماجی و سیاسی رہنما ,ھارون خان ,آمان خان ,آصف خان ,آسد خان اور حاجی نقش بند خان کے چچا زاد بھائی تھے , شیردل خان ( دبئی ) کے بھائی تھے ,رخسار خان ,زرق خان ,عابد خان ,فواد خان ( دبئ ), ماجد خان منصورخان جہانگیر خان اور زریاب ( خان دبئ ) کے چچا تھے , محبوب عالم خان ( چیرمین صوابی مانیری ) عدنان عالم خان ,مجیب عالم خان , یاور خان ,سکندر خان , شاہ روم خان , اسفندیار ,شہریار اور تھے اویس کے ماموں تھے , اسمعیل خان(آسٹریلیا )کے سسر جبکہ پاکستان کے معروف معالجین ,ڈاکٹر بخت سرور خان ,ڈاکٹر ,بخت ثمر خان ,گل ثمر خان اور عابد خان ( انگلینڈ ) کے بہنوئی ( بہن کے شوھر ) تھے ۔
اگر بیرونِ ملک سے کسی نے غم زدہ خاندان سے تعزیت کےلئے رابطہ کرنا ھو تو ان نمبرات پر کال کریں۔ ( بیٹا : نعمان خان 03015880871 ,چچا زاد بھائی : ھارون خان سابق ناظم 03009176119
08/01/2026
ضلع صوابی ,یونین کونسل و گاؤں مانیری پایان ,محلہ کرم خیل میں شاہ نظر خان ولد مرحوم خادی خان بابا ,طویل علالت کے بعد بہ قضائے الہٰی انتقال کرگئے انکی فاتحہ خوانی مانیری پایان محلہ و مرکزی حجرہ کرم خیل میں ھوگی۔
مرحوم شاہ نظر خان کاکا ,مصور خان اور ذاکر خان ( سعودی عرب ) کے والد تھے ,ضلع صوابی کے مشہور و معروف ھوٹل ,شیرچ عقاب کے مالک حاجی شیر عقاب خان کے بھائی تھے ,فخر ,ابراہیم ,اسمعیل اور داؤد خان کے چچا تھے ,شہاب علی خان ,مقصود علی خان ,نظار علی خان ( انگلینڈ ) اور خان ( پسران حاجی بہرامند خان کرم خیل ) کے ماموں تھے,جبکہ آفسر علی خان ( سابق اھلکار ٹی ایم اے صوابی ) اور مدائف خان ( سابق اھلکار پاک ایئرفورس ) مدائف خان کے پھوپھی زاد بھائی تھے ۔
اگر بیرونِ ملک سے کسی نے غم زدہ خاندان سے تعزیت کےلئے رابطہ کرنا ھو تو ان نمبر پر کال کریں۔ ( بیٹا :' مصور خان 03423893369/ بھانجا :' مقصود علی خان 03005328919 )
06/01/2026
انا لله وانا إليه راجعون🥀
كُلُّ نَفْسٍ ذَائِقَةُ الْمَوْتِ 😭
ضلع صوابی ، یونین کونسل و گاؤں مانیری پایان ، محلہ کرم خیل ، میں رحمان زیب خان ولد رزیب خان کا قضائے الٰہی سے انتقال ہوگیا ھے ۔
ان کی نماز جنازہ اج بہ تاریخ 06/01/2026 ,بروز منگل بہ وقت 07:30 ,بجے رات ( بعد نماز عشاء ), بمقام , مانیری پایان مدرسہ احیائے القران و السنۃ ( مدرسہ فضلِ منان صاحب ) میں ادا کی جاۓ گی تاہم ان کی فاتحہ خوانی مانیری پایان ، محلہ کرم خیل مرکزی حجرہ کرم خیل میں ھوگی۔
مرحوم رحمان زیب ولد رزیب خان ,مجید,حمید ,معید کے والد تھے , سابق کونسلر مانیری پایان مرحوم آفسر خان ،ارشد خان ( ریٹائرڈ ارمی اھلکار ) ، عطانوش خان ( دبئ ) اور ساحر علی عرف سید سر ( دبئ ) کے بھتیجے تھے ۔
،حسن زیب ( سنی ) کے بھائی تھے ، ریحان خان ( نائب صدر جذبہ خدمت خلق ویلفئیر ارگنائزیشن مانیری پایان ) ، عنصر خان,سائل خان فرحان خان، اونیس خان ( دبئ ) حیان خان اور نمائر خان کے چاچا زار بھائی تھے ،
اگر بیرون ملک سے کسی نے غم زدہ خاندان سے تعزیت کیلئے رابطہ کرنا ہو تو ان نمبرات پر کال کریں۔: عنصر علی 03039691491/ : رزیب خان : 03065673732 : ریحان خان 03348287206 )
16/12/2025
ضلع صوابی ,یونین کونسل صوابی مانیری ,گاؤں مانیری پایان ,محلہ کرم خیل حال سکنہ پیرتاب لار ,میں سابق اھلکار پاک ائیر فورس ,بنات خان ولد مرحوم فضل خان بابا ,مختصر علالت ( ھارٹ آٹیک ) کے بعد بہ قضائے الہٰی انتقال کرگئے ہیں۔
ا
نکی نمازِ جنازہ آج بہ تاریخ 16 دسمبر 2025,بروز منگل ,بوقتِ 02:00,بجے دوپہر ,( بعدِ نمازِ ظہر ) بمقام ,مانیری پایان , مدرسہ احیائے القرآن و السنۃ,( حافظ فضلِ منان مدرسہ ) میں ادا ھوگی تاہم انکی فاتحہ خوانی ,مانیری پایان ,پیرتاب لار ,حجرہ , مرحوم بنات خان میں ھوگی۔
مرحوم ,بنات خان,کلیم خان,غنی خان ( اھلکار محکمہ بلدیات صوابی ) ,اویس خان ,علی خان اور اوس خان کے والد تھے, قومی وطن پارٹی ضلع صوابی کے رہنما واحد خان اور فرمان خان کے بہنوئی ( بہن کے شوھر ) تھے ۔
اگر بیرونِ ملک سے کسی نے غم زدہ خاندان سے تعزیت کےلئے رابطہ کرنا ھو تو اس نمبر پر کال کریں۔ ( بیٹا : غنی خان 03029090990 )
25/11/2025
ضلع صوابی ، یونین کونسل و گاؤں مانیری پایان ، محلہ کرم خیل ، حال سکنہ فقیر اباد مانیری پایان ، میں سابق بلدیاتی نمائندہ ، وائس چیرمین ویلج کونسل نمبر 3 مانیری پایان ، عوامی خدمتگار ، افسر علی خان ولد مرحوم مقدر خان بابا طویل علالت کے بعد بہ قضاۓ الہٰی انتقال کرگۓ ہیں۔
ان کی نماز جنازہ اج بہ تاریخ 25/11/2025 ,بروز منگل بہ وقت 02:00 ,بجے ( بعد نماز ظہر ), بمقام , مانیری پایان مرکزی جنازگاہ ( لختے چم ) میں ادا کی جاۓ گی تاہم ان کی فاتحہ خوانی مانیری پایان ، محلہ کرم خیل مرکزی حجرہ کرم خیل میں ھوگی۔
مرحوم افسر علی خان ، عنصر علی خان ( اھلکار محکمہ بلدیات صوابی ) اور سائل خان کے والد تھے، سابق کونسلر مانیری پایان ، رزیب خان ،ارشد خان ( ریٹائرڈ ارمی اھلکار ) ، عطانوش خان ( دبئ ) اور ساحر علی عرف سید سر ( دبئ ) کے بھائی تھے۔
رحمان زیب ، انور زیب ،حسن زیب ( سنی ) ، ریحان خان ( نائب صدر جذبہ خدمت خلق ویلفئیر ارگنائزیشن مانیری پایان ) ، فرحان خان، اونیس خان ( دبئ ) حیان خان اور نمائر خان کے چاچا تھے ، حاجی شیر رحمان ،شبیر رحمان اور زاھد رحمان کے بہنوئی تھے ، انعام خان ( ریٹائرڈ ارمی صوبیدار ) اور شمشیر خان کے سالے ( بیوی کے بھائی ) تھے شہریار خان ( شیری ) اور حیدر خان ( پاک ارمی ) کے ماموں تھے جبکہ محمد صالح ولد مرحوم اقبال کاکا کے سسر تھے۔
اگر بیرون ملک سے کسی نے غم زدہ خاندان سے تعزیت کیلئے رابطہ کرنا ہو تو ان نمبرات پر کال کریں۔ ( بیٹا: عنصر علی 03039691491/ بھائی : رزیب خان : 03065673732 / بھتیجا : رحمان زیب 03334474333/ بھتیجا : ریحان خان 03348287206 )
15/10/2025
شکریہ نوٹ
توفیق خان کا ہم شکریہ ادا کرتے ہیں جیسا کہ اپ سب کو معلوم ہے کہ حجرے میں مرمت کا کام اور ٹائل وغیرہ کا کام جاری ہے اس میں اپنے طرف سے 15000 اپنی خوشی سے حجرے کی فنڈ میں جمع کرا دی ہے شکریہ توفیق خان
09/10/2025
شکریہ نوٹ
عاصم خان کا ہم شکریہ ادا کرتے ہیں جیسا کہ اپ سب کو معلوم ہے کہ حجرے میں مرمت کا کام اور ٹائل وغیرہ کا کام جاری ہے اس میں اپنے طرف سے 50000 اپنی خوشی سے حجرے کی فنڈ میں جمع کرا دی ہے شکریہ عاصم خان
31/08/2025
" خدمات کا سلسلہ جاری "
31/08/2025
ڈسٹرکٹ صوابی ,کی یونین کونسل و گاؤں مانیری پایان ,محلہ کرم خیل میں واقع حجرہ کرم خیل جو علاقے میں ایک کمیونٹی سنٹر کی حیثیت رکھتا ھے جہاں غمی و خوشی کے ایونٹ منعقد کئے جاتے ھیں ,گزشتہ کئ مہینوں سے اسی حجرہ کرم۔خیل میں تعمیراتی کام شروع ھے ,جس میں محلہ کرم۔خیل سے تعلق رکھنے والے صاحب حیثیت حضرات اپنی استطاعت کے مطابق حصہ ڈالتے ہیں اور اسی سلسلے میں خیبرپختونخوا کے مشہور و معروف معالج ,آئی اسپشلیسٹ و سرجن ,ڈاکٹر بخت ثمر خان نے پہلے سولر سسٹم کی تنصیب کےلئے پیسے دئیے ,پھر 20 ھزار روپے دیا اور آج ایک بار پھر انہوں نے 10 ھزار کیش منی تعمیراتی کام کےلئے دیئے ۔
ھم ڈاکٹر بخت ثمر خان کے مشکور و ممنون ہیں جنہوں نے ہمیشہ مثبت سرگرمیوں میں علاقے کے نوجوانوں کو سپورٹ کیا اور حجرہ کرم خیل کے تعمیراتی کام میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا ۔
تھینک یو ,ڈاکٹر بخت ثمر خان ۔۔۔۔۔!!!!