10/01/2026
Player of the Match
Shahnawaz shani from shewa
Allrounder performance
46 Runs of 21 balls
3 wkts taken in 2overs spell
Outstanding performance
Match winning performance for team
Awsome shani phatan
Congrats to friend 11
05/01/2026
Adina 7 days cricket mela
ادینہ گاؤں کی سززمین ہر فخر صوابی شانی ہٹھان کی لاجواب بیٹنگ۔۔ اپنی ٹیم بابی خیل تندر کو فائنل میں پہنچایا مگر بدقسمتی سے فائنل ہارگئے۔۔ سیمی فائنل میچ میں یارحیسن زوانان کے خلاف 12 گیندوں ہر 42 جبکہ فائنل میچ میں جی کے ٹائگرز کے خلاف 15 گیندوں پر 48 رنز کی دھواں دار اننگز کھیلی۔۔ اللہ شانی پٹھان کو بہت کامیابی دے امین۔۔۔
08/09/2025
منظور میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل میچ انشاء اللہ کل ( بروز منگل ) اسماعیلہ بادشاہ اور شیوہ یوسفزئی کے درمیان کھیلا جائے گا۔۔ دونوں ٹیموں کے ساتھ ضلع صوابی کے ٹاپ کلاس پلیئر موجود ہے۔۔ دونوں ٹیموں کے درمیان مقابلہ کانٹے دار ہوگا۔۔ سب کو دعوت دی جاتی ہے کہ ائے اور اپنی فیورٹ ٹیم کو سپورٹ کرے۔۔۔
07/09/2025
Adina super league season 3
Lsj beat Rising stars Adina by 5 wickts
Rising stars Adina 115 in 10 overs
Lsj chased the target in 8.5 overs
Congratulations to Lsj hard luck Rising stars
07/09/2025
ادینہ سپر لیگ سیزن 3 کا تاج ایک بار پھر لٹل سٹار جنگو کپتان جاسم کے نام۔۔
رائسنگ سٹارز ادینہ نے مقررہ 10 آورز میں جواد استاد کی شاندار 66 رنز کی بدولت 116 رنز کا ٹارگٹ دیا۔۔ جواب میں لٹل سٹار جنگو کی ٹیم نے ٹارگٹ 8.5 آورز میں پورا کیا۔۔ ہلال اجے نے 55 جبکہ لقمان لوکی نے 29 رنز کی شاندار اننگز کھیلی۔۔ ہلال اجے مین آف دی میچ قرار۔۔
لٹل سٹار جنگو کو بہت بہت مبارک ہو ہارڈ لک رائسنگ سٹارز ادینہ
07/09/2025
ادینہ سپر لیگ سیزن 3 کا فائنل میچ آج ( بروز اتوار ) لٹل سٹار جنگو اور رایسنگ سٹارز ادینہ کے درمیان 3:30 بجے بحے کرکٹ گراؤنڈ ادینہ پر کھیلا جائے گا۔۔ فائنل میچ سے پہلے دونوں کپتانوں کی ٹرافی کے ساتھ تصاویر۔۔ انشاء اللہ میچ ادینہ پریمئر لیگ گروپ پر لائو ہوگا۔۔۔ شائقین کرکٹ کو دعوت دی جاتی ہے کہ ائے اور میچ کو انجوائے کریں شکریہ
07/09/2025
السلام و علیکم میرے نام پر کسی نے فیک اکاؤنٹ بنایا ہے۔۔ جس سے میرا کوئی تعلق نہیں۔۔ آپ سب سے درحواست ہے کہ اس اکاؤنٹ کو رپورٹ کرے ۔ اگر اس اکاؤنٹ سے آپ کو کوئی مسیج کرتا ہے تو اس سے میرا کوئی تعلق نہیں میرا صرف یہ اکاؤنٹ ہے ۔۔ شکریہ۔۔
06/09/2025
ادینہ سپر لیگ سیزن 3۔۔۔۔
انتظار کی گھڑیاں ختم کل ہوگا فائنل میچ لٹل سٹار جنگو بمقابلہ رائسنگ سٹارز ادینہ۔۔ دونوں ٹیموں نے لیگ میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔۔۔ لٹل سٹار جنگو میں ہلال اجے۔ کپتان جاسم ۔ اویس لفٹی۔ لقمان لوکی۔۔شانی پٹھان۔۔ جنید۔ یوسف۔۔ حسنین بولٹ۔۔جبکہ رائسنگ سٹارز ادینہ کے ساتھ۔۔ کپتان فیظان۔ ارسلان۔ اشفاق۔۔ جواد استاد۔ اقدار۔۔ لقمان احد۔۔ فرہاد۔۔جیسے بہترین کھلاڑی موجود ہے۔۔دونوں ٹیموں کے درمیان مقابلہ کانٹے دار ہوگا۔۔ سب کو دعوت دی جاتی ہے کہ ائے اور میچ کو انجوائے کریں