Haji khel cricket

Haji khel cricket

Share

👈همیں عـــزت اُس خدا نــے دی ہـــے💯
جلنے والوں سے کہو
🫶 وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاء🫶

25/04/2026

اسٹریلیا کی ٹیم کیوں بار بار ورلڈ کرکٹ میں چیمپئن بنتی ہے کیوں سب سے زیادہ ٹرافی اسٹریلیا نے جیتی ہوئی ہیں اس سے بڑی اپ کو کوئی مثال نہیں ملے گی
اج ریزا ہینڈ ریکس 52 رنز پر کھیل رہے تھے جبکہ ڈیوڈ وارنر 82 رنز پر کھیل رہے تھے جب کراچی کنگز کو جیت کے لیے 40 رنز درکار تھے

بجائے اس کے کہ وارنر سنچری کی کوشش کرتا ریزا ہینڈرکس کا بلا چل رہا تھا اور ڈیوڈ وارنر نے نہ سنگل لینے کی کوشش کی
اور نہ ہی ریزا ہینڈرکس سے سٹرائک لینے کی کوشش کی کیونکہ ہینڈرکس نے جلدی میچ ختم کر کے اپنی ٹیمز کے لیے نیٹ رن ریٹ 🤝🚨
کو بہتر کیا جبکہ وارنر 40 رنز رہنے کے باوجود بھی 18 رنز اپنے سنچری کے لیے کمپلیٹ نہیں کیے ٹیم کی خاطر یہ ہوتی ہے اسٹریلین
پلیئرز کی خوبی کہ جس بھی ٹیم کو جوائن کرتے ہیں اس ٹیم کو چیمپئن بنوانے کے علاوہ اور کچھ بھی نہیں سوچتے 👏👍💯❓
ICC - International Cricket Council ICC T20 World Cup Shaheen Shah Afridi Pakistan Cricket Team Cricket South Africa CPL T20 ICC IPL - Indian Premier League Peshawar Zalmi Haji khel cricket Fakhar Zaman ゚

24/04/2026

پی ایس ایل کے پوائنٹس ٹیبل پر اس وقت بہت ہی دلچسپ صورتحال ہے
کیونکہ پشاور زلمی اور ملتان سلطان کے بعد اب اسلام اباد یونائٹڈ بھی پلے اف کے لیے کوالیفائی کر چکا ہے 💯🎉
جبکہ حیدراباد کنگز میں لاہور قلندرز اور کراچی کنگز ان تینوں ٹیموں میں سے ایک ٹیم نے کوالیفائی کرنا ہے پلے اف کے لیے
مزے کی بات کہ ان تینوں ٹیموں کے ایک ایک میچز رہتے ہیں اور رن ریٹ میں بھی کچھ زیادہ فرق نہیں ہے مطلب جو ٹیم اپنا
اخری میچ جیتے گی اور اچھے نیٹ رن ریٹ کے
ساتھ جیتے گی وہ ٹیم سپر فور میں کوالیفائی
کرے گی 😍😍😇

24/04/2026

شاہین شاہ افریدی کہ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں لاسٹ دو سپیل اور کرنچ مومنٹ یاد رہے کہ شاہین افریدی نے اخری بار ورلڈ کپ میں سری لنکا کے خلاف اوور کیا تھا جب اخری اوورز میں 26 رنز درکار تھے تو انہوں نے 22 رنز دے دیے تھے

جبکہ اج خوش دل شاہ کے خلاف جب تین اوورز میں 34 رنز درکار تھے تو انہوں نے 23 رنز دے دیے اور اس سے بھی زیادہ مزے 🤘⚡
کی بات یہ ہے کہ ورلڈ کپ میں جس پلیئرز نے شاہین افریدی کے خلاف 22 رنز لگائے تھے اور 76 رنز کی اننگز کھیلی تھی وہ پلیئر پورے ورلڈ کپ میں فلاپ ہوا تھا اور انہوں نے شاہین افریدی کے خلاف اپنی فارم پکڑی تھی
جب کہ سیم ہی ایسے خوش دل شاہ جو کہ پورے پی ایس ایل میں اؤٹ اف فارم تھے پورے پی ایس ایل میں انہوں نے تین چھکے
بھی نہیں لگائے تھے جبکہ شاہین شاہ افریدی کے ایک اوور میں تین چھکے اور 23 رنز لگا دیے 🔥🔥🫡

اس سے یہ تو ثابت ہو گیا کہ جب بھی کسی پلیئر کو فارم پکڑنی ہو اور ان کے ہتھے یہ ہمارے پریمیئم فاسٹ بولر چڑھ جائیں تو بھائی ان کے تو گھوڑے ہی لگ جاتے ہیں 😨🤠

23/04/2026

میرا شہزادہ پلیئر ❣️
بڑی خواہش ہے زندگیِ کی کے آپ سے ملوں لیکِن ایسا ممکن نہیں لگ رہا ۔۔۔
اللّٰہ آپ کو ایمان کی دولت نصیب فرمائے ۔۔۔

22/04/2026

عثمان خان آن فائر 44 بالوں پر پی ایس ایل 11 کی تیز ترین سنچری اور اپنے
پی ایس ایل کریئر کی چوتھی سنچری پی ایس ایل میں چار سنجری سکور کرنے والے عثمان خان پہلے پلیئر بن چکے ہیں 🔥❓
🏏🔥 کیا بات ہے جی! حیدرآباد کی زبردست جیت!
حیدرآباد نے 214 رنز کا بڑا ہدف شاندار انداز میں حاصل کر لیا! 💥
🔥 لاجواب بیٹنگ، بہترین پارٹنرشپس — مکمل ڈومینیشن!
👀 کیا زبردست رن چیز — میچ آخر تک سنسنی خیز رہا! 🏏🚀

゚ ゚

22/04/2026

جیسا باپ ویسا بیٹا ایک دن یہ لڑکا اپنے باپ کی طرح بہت بڑا پلیئر بنے گا اور بڑے بڑوں کے ریکارڈ توڑے گا انشاءاللہ ❤️💯

22/04/2026

پی ایس ایل کے لیڈنگ رنز سکورر کی لسٹ میں بابر اعظم سہر فہرست ابراعظم کی ایک بار پھر کرکٹ فل فارم میں واپسی امید ہے کہ اگلے ورلڈ کپ میں وہ اپنے فینز کو مایوس نہیں کریں گے 👍💪🔥🔥

22/04/2026

کچھ لوگ بابر کے عشق میں اتنے پاگل ہو چکے ہیں کہ وہ کہہ رہے ہیں کہ بابر اعظم کی اننگ فخر زمان سے اچھی ہے مجھے یہ بتاؤ کبھی بابر نے چھکا مار کر سینچری کی ہے بابر کی تو فیفٹی ہونے والی ہو تو وہ ٹپ ٹپ کر کے ففٹی کرتا ہے اور فخر 97 پر تھا تو اس نے سپینر کی گیند پر نکل کر چھکا مارا
یہ تو شکر ہے فحر زمان نے 50 گیندوں پہ 100 کر لیا اگر دو تین زیادہ کھیل لیتا تو پھر تو انہوں نے خوشی سے پاگل ہو جانا تھا کہ ہمارا کنگ 200 کا سٹرائک ریٹ کھیلا اور فخر زمان 200 سے زیادہ
ان کو یہ نظر نہیں اتا کہ ان کے کنگ نے اج تک ورلڈ کپ میں کوئی مین اف دی میچ نہیں لیا اور نہ ہی ورلڈ کپ میں کوئی سیچری بنائی اپنے 10 سالہ کیریئر میں💯
ICC - International Cricket Council ICC T20 World Cup Peshawar Zalmi Shaheen Shah Afridi Pakistan Cricket Team Cricket South Africa CPL T20 Fakhar Zaman ICC ゚

Photos from Haji khel cricket's post 21/04/2026

لاہور قلندر نے فخر زمان کی شاندار سینچری کی بدولت کویٹہ گلیڈیٹرز کو 197 رنز کا ہدف دیا تھا
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اچھا مقابلہ کیا لیکن قلندرز نے 9 رنز سے بازی مار لی۔ قلندرز کے مداحوں کو بہت بہت مبارک ہو! 💚🏏

21/04/2026

پاکستان اور افغانستان کے درمیان اختلافات پیدا کرنے کے لئے بھارت کچھ بھی کرسکتا ہے کل افغانستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین میرویس اشرف کو آئی پی ایل میں مدعو کیا گیا تھا جس کو مہمان خصوصی بنا کر اس کے ہاتھوں کھلاڑیوں کو انعامات دے رہے تھے اسے طرح پہلے افغانستان کا ایک وزیر بھی بھارت چلا گیا تھا اور پھر ادھر سے پاکستان کے خلاف بیانات کروائی تھیں جس سے دونوں ممالک کے لیے تعلقات بہت خراب ہوگئے تھے اور مالی جانی نقصان بھی ہوا تھا۔
ICC - International Cricket Council ICC T20 World Cup Peshawar Zalmi Cricket South Africa CPL T20 Pakistan Cricket Team ICC Shaheen Shah Afridi @ ゚

21/04/2026

پاکستان کرکٹ ٹیم اور پی ایس ایل فرنچائزز کے دنیا میں سب سے انوکھے نظام کتنی کتنے افسوس کی بات ہے کہ پاکستان کی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان سلیمان علی اغا پی ایس ایل میں کسی

بھی ٹیم کے کپتانی نہیں کر رہے اور اس سے بھی زیادہ ذلت والی بات یہ ہے کہ کراچی کنگ میں ڈیوڈ وارنر کے بعد نائب کپتان بھی معین علی ہے حتی کہ ان کو نائب کپتانی بھی نہیں مل رہی 🤔😌

تو دوسری طرف پچھلے ایک سال میں پاکستان کی نیشنل ٹیم کی ٹی ٹونٹی
فارمیٹ میں سب سے بہترین پرفارم کرنے والے سلیمان مرزا کو ڈگ اؤٹ میں بٹھایا ہوا ہے
اسلام اباد یونائٹڈ نے 😨🙏

سوچ کر بھی عجیب لگتا ہے کہ ایک طرف پاکستان کی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا کپتان جن کو نائب کپتانی بھی قابل نہیں سمجھا جا رہا پی ایس ایل میں

تو دوسری طرف پاکستان میں سب سے بہتر پرفارم کرنے والے فاسٹ بولر ان کو ڈگ اؤٹ میں بٹھا کر رکھا ہوا ہے یہ دنیا کو دکھانے

کے لیے کہ ہمارے ہاں جو کپتان ہوتے ہیں یا جو سب سے بہتر پرفارم کرتے ہیں
نیشنل ٹیم میں ہم ان کا فرنچائز کرکٹ میں کیسا استقبال کرتے ہیں 👌❓

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Swabi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address

Swabi