05/09/2026
💥Chitral Football League Season (06) 2026💥
Two Quarter Final Matches
Quarter Final Match
HQ Jughoor FC
VS
Zhang Bazar FC
: 1:00pm.
Quarter Final Match
Pakistan Army FC
VS
Ayun Football Club
: 3:00pm.
: Murad Stadium Darosh Chitral 🏟️.
05/09/2026
💥Chitral Football League Season (06) 2026💥
آج کھیلے گئے میچ میں پاکستان نیوی نے ون مائنڈڈ ایف سی لوٹکوہ کو دو گول سے ہرا کر کامیابی حاصل کی-
05/09/2026
💥All Pakistan Zaibi, Khaliq & Hasni Memorial Football Tournament Khaur (2026)💥
Quarter Final Match Result
Chashma Green FC Miranshah_(02)
Catalans FC Wahcantt_(0)
Chashma Green FC Miranshah.
05/09/2026
💥دوسرا نعمان شہید میموریل صوبائی فٹبال بلوگرام گراؤنڈ سوات💥
عوامی ڈھیرئی نے مانیار الیون کو صفر کے مقابلے میں ایک گول سے شکست دیں دی۔
05/09/2026
چترال فٹبال لیگ کے ٹاپ فیورٹ واپڈا ہائیڈرو ایف سی کوہاٹ ٹیم کا سفر پہلے راؤنڈ میں ہی اختتام پذیر ہوا۔جسمیں پاکستان کے سٹار پلیئرز شامل تھے ۔شاندار کھیل پیش کیا لیکن خیر ہار جیت کھیل کا حصہ ہے۔اس بار قسمت نے ساتھ نہیں دیا ۔
Next Time 💝⚽
04/09/2026
💥Chitral Football League Season(06) 2026💥
اج کھیلے گئے میچ میں دلچسپ مقابلے کے بعد کے پی کے پولیس ٹیم نے ھیڈ کوارٹر جغور ٹیم کو دو گول سے ہرایا-
04/09/2026
💥 Chitral Football League Season(06) 2026💥
اج کھیلے گئے میچ میں دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلے کے بعد گیپکو واپڈا ٹیم نے ہائیڈرو واپڈا ٹیم کو 2:1 گول سے ہرا کر ناک آؤٹ مرحلے کے لیے کوالیفائی کرلیا ۔
04/09/2026
رائل ایف سی مانیری کے کھلاڑی معاذ کے لئے ایک بڑا اعلان مانیری جونئیر کے کیپٹن فرحان کی طرف سے آگر معاذ نے مانیری بالا فٹبال لیگ میں جتنے بھی گول سکور کی تو فرحان کی طرف سے ہر گول سکور پر 1000 انعام دیا جائے گا-
03/09/2026
💥Chitral Football League Season(06) 2026💥
آج کھیلے گئے آخری میچ میں دفاعی چیمپئن کے آر ایل ٹیم نے چترال مارخور کو چار گول سے ہرا کر کامیابی حاصل کی-
03/09/2026
💥Chitral Football League Season(06)2026💥
آج کھیلے گئے میچ میں آئیون ایف سی نے نوجوان فیض آباد کو دو گول سے شکست دے دی ۔