12/05/2026
we are Heroes. we are nurses🩷🥀
�
12/05/2026
we are Heroes. we are nurses🩷🥀
21/03/2026
eid day
Serving in the surgical emergency department where every second matters and every decision can save a life. As a healthcare professional, my mission is to care for patients, stay calm in critical moments, and serve humanity with dedication and compassion.”
18/02/2026
🥀😎
26/11/2025
کیا وقت کی تقسیم کی ہے میرا مولا نے
14/11/2025
🎓 سبطین خان — BSN Graduate | Khyber Medical University Peshawar 🎓
والد محترم: عالم زیب خان
“الحمدللہ رب العالمین! آج میری تعلیمی زندگی کا وہ دن ہے جس کا میں نے برسوں سے خواب دیکھا تھا۔
یہ ڈگری صرف ایک کاغذ نہیں، یہ میری مسلسل محنت، جدوجہد، تھکن، راتوں کی جاگی ہوئی نیند، اور بے شمار قربانیوں کا حاصل ہے۔
لیکن سب سے بڑھ کر، یہ میرے والد محترم عالم زیب خان کی دعاؤں، حوصلہ افزائی اور محبت کی وجہ سے ممکن ہوا۔
ان کی محنت، ان کی فکروں اور ان کے اعتماد نے مجھے ہر مشکل لمحے میں سنبھالا اور آگے بڑھنے کی ہمت دی۔
میری اس کامیابی میں میرے والدین، میرے اساتذہ کرام، اور وہ تمام لوگ شامل ہیں جنہوں نے مجھے سپورٹ کیا، میری رہنمائی کی، اور مجھے بہتر انسان اور بہتر نرس بننے کا سبق دیا۔
آج میں فخر کے ساتھ کہتا ہوں کہ—
From dreams to reality, I finally made it.
یہ سفر ابھی ختم نہیں ہوا، بلکہ یہ میرے پیشہ ورانہ مستقبل کے ایک نئے اور روشن دور کی شروعات ہے۔
اللہ پاک سے دعا ہے کہ وہ مجھے آگے بھی اسی طرح کامیابیاں عطا کرے اور مجھے خدمتِ انسانیت کے راستے پر ثابت قدم رکھے۔
menieee ak omarr kharachh ke hy tum per❤️
Nursing Oath
I Subtain Khan solemnly pledge to care for all people with compassion, respect, and honesty.
I will provide care without discrimination of race, creed, nationality, or religion.
I will protect the dignity, rights, and privacy of every patient.
I will continue to learn and uphold the highest standards of nursing.
I will work faithfully with my colleagues to promote health and relieve suffering.
I make this pledge freely, with devotion to the service of humanity.
25/08/2025
❤️😎
25/08/2025
coworker doctor and nurses bone and 💪 muscle of the hospital 🥀
22/03/2022
❤️