💥CM Gold Cup Balochistan 2026💥
Afghan Club Chaman Champions❤️🏆.
09/10/2026
Tomorrow 3rd quarter final of jangdara tournament
08/10/2026
💥CM Gold Cup Balochistan(2026)💥
آج اے کے ایف سی کوئٹہ نے مسلم کلب چمن کو بہترین مقابلے کے بعد 2:0 گول سے شکست دے کر آل پاکستان بلوچستان گولڈ کپ کے فائنل میں جگہ بنالی-
05/10/2026
کبل فٹبال گراونڈ سوات پر مانیری فٹبال کلب صوابی نے پہلے سیمی فائنل میچ میں ڈی ایف اے بنوں فٹبال کلب کو 01 گول سے شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
مانیری فٹبال کلب صوابی کی جانب سے سیمی فائنل میچ کا واحد گول سکور ابراھیم نے کیا.
مانیری فٹبال کلب صوابی کو شاندار جیت پر مبارک باد ❤️❤️❤️
Chitral Football League FOOTBALL VINES Mufeed clicks
03/10/2026
💥چھٹا آل پاکستان چیف منسٹر گولڈ کپ فٹبال ٹورنامنٹ💥
آج کھیلے گئے میچ میں مسلم چمن ایف سی نے ایف جی یونائٹڈ کویٹہ کو صفر کے مقابلے میں دو گول سے شکست دے کر پری کوارٹر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا ۔
03/10/2026
فرقان شہید میموریل فٹبال ٹورنامنٹ کوٹھہ آج میچ کھیلا گیا دو بہترین ٹیموں کے درمیان ایک زبردست مقابلہ کیا دونوں ٹیموں نے
باچا خان کلب مانیری 4️⃣
بمقابلا
نوبل کلب سلیم خان 🅾️
گول سکور
عباس میسی 2
وقاص میرو 1
یاسر داد 1
FOOTBALL VINES
02/10/2026
مانیری بالا فٹبال لیگ سیزن 2
باچا ایف سی مانیری لیگ سیزن 2 چیمپئن کھلاڑیوں پر انعامات تقسیم کی گئی
انجم اور عالمگیر نے باچا ایف سی مانیری کے کھلاڑیوں پرفیوم تقسیم کی FOOTBALL VINES Star Club Maneri SK Creation Mufeed clicks ننگیال فٹ بال کلب جنگدرہ Swabi Football Association
Be the first to know and let us send you an email when Maneri Bala Ground posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.