12/02/2026
فخرِ صوابی – خالد عثمان
خالد عثمان نے ثابت کر دیا کہ محنت، عزم اور صبر کے بغیر کامیابی ناممکن ہے!
بطور کپتان انہوں نے واپڈا / خیبرپختونخوا ٹیم کو فائنل جتوانے میں مرکزی کردار ادا کیا ۔
اور اب ایک اور خوشی کی خبر!
پشاور زلمی کے لیے سلیکٹ ہونا ان کے جذبے، محنت اور صبر کی جیت ہے 💛
آر ای ایس لائنز کی طرف سے آپ کو بہت بہت مبارک
امید ہے آپ پرفارم کریں گے اور اپنا اور علاقے کا نام روشن کریں گے ۔
#♥️
Usman Khalid
آر ای ایس لائنز کے وائس کپتان کے ساتھ باجا کمپلیکس میں ایک یادگار تصویر ۔
12/02/2026
11/02/2026
07/02/2026
07/02/2026
26/01/2026