سٹار پلیٸر آف گدون کیمپ ابرار خقیار صافی کا ایک بار پھر حاجی خیل زلمی کیلۓ بادہ کرکٹ گراونڈ پر ذوھیب 11 گندف کے خلاف شاندار اور میچ وننگ اننگز۔۔۔
Well played Abrar Haqyar Safi
Haji Khel Zalmi Cricket Team
ٹکر کی ٹیم ٹکر کےپلیٸرز 🔥🔥🔥
آل پاکستان اوپن کرکٹ ٹورنامنٹ بادہ میں حاجی خیل زلمی نے ذوھیب الیون گندف کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر اگلے راونڈ کیلۓ کوالیفاٸ کرلیا۔۔
ذوھیب الیون گندف نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا اورمقررہ 8 اوورز میں107 رنز کا ٹارگٹ سیٹ کیا جواب میں حاجی خیل زلمی نےٹارگٹ 6.3 اوورز میں باسانی چیس کیا۔
حاجی خیل زلمی کی طرف سے مہمان پلیٸر عزت پٹھان نے 40 رنز کی شاندار اننگز کھیلی مہمان پلیٸرز ابرار حقیار اور سیف اللہ نے 25/25 رنز سکور کۓ۔۔۔
حاجی خیل زلمی کرکٹ ٹیم کے سب پلیٸرز اور سپوٹرز کو شاندار جیت بہت بہت مبارک ہوں۔۔
سٹار پلیٸر آف گدون کیمپ ابرار خقیار کا حاجی خیل زلمی کی طرف پہلا میچ ابرار خقیار نے بیٹینگ۔باولینگ اور فیلڈنگ تینوں شعبوں میں حاجی خیل زلمی کیلۓ شاندار کارکردگی دکھاٸ اور پورے میچ میں اس طرح کا زبردست کھیل پیش کیا جس طرح وہ اپنی ٹیم کی طرف سے کھیل رہا ہوں ھم اپنی پوری ٹیم کی طرف شاندار کارکردگی پر ابرار حقیار کا دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں۔۔۔
بادہ کرکٹ گراونڈ سنسنی حیز مقابلہ حاجی خیل زلمی بمقابلہ بلال الیون تکیل اخری گیند پر جیت کیلۓ 4 رنز درکار۔۔۔
ہار جیت گیم کا حصہ ہوتا ہے لیکن اپ کے خیال میں کونسے پلیٸر کی وجہ سے زلمی جیتا ہوامیچ ہارگۓسب کرکٹ کے ایکسپرٹ کمنٹس میں اپنی اپنی راۓ کا اظہار کریں۔۔۔
سٹار پلیٸر آف منگل چاٸ دانش جدون نے برگ سپر 6 کرکٹ ٹورنامنٹ میں حاجی خیل زلمی کی طرف سے کھیلتے ہوۓ پورے ٹورنامنٹ میں شاندار بیٹینگ اور زبردست کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے حاجی خیل زلمی کیلۓ اہم میچز جیتنے میں کامیاب رہے اور باولینگ میں بھی جب بھی موقع ملا تو دانش جدون نے شاندار گیند بازی کا مظاہرہ کیا اور ٹورنامنٹ کے پہلے میچ میں اظہر الیون برگ کے خلاف آخری اوور میں 15 رنز بچانے میں کامیاب رہے۔۔۔
نوجوان ٹیلینٹ اور سٹاٸلش پلیٸر آف منگل چاٸ بلال جدون نے برگ سپر 6 کرکٹ ٹورنامنٹ میں پہلی دفعہ حاجی خیل زلمی کی طرف سے کھیل رہے تھے اور اپنی پہلے ٹورنامنٹ میں ہی شاندار اور زبردست کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنی ٹیم حاجی خیل زلمی کیلۓ اہم میچز جیتنے میں کامیاب رہے اور پورے ٹورنامنٹ میں مخالف ٹیمز کے بالرز کو اپنی آوٹ کلاس ہیٹینگ کے ذریعے پریشان کیا۔۔۔۔
حاجی خیل زلمی نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے ٹوپی رمضان نائٹ کرکٹ ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی، جہاں انہوں نے کوٹھا کی مضبوط ٹیم کو شکست دی۔ کوٹھا کی ٹیم نے 6 اوورز میں 55 رنز کا ہدف دیا، جس کے جواب میں حاجی خیل زلمی نے 5 اوورز میں ہدف آسانی سے حاصل کر لیا،
حاجی خیل زلمی کی طرف سےنوازش جدون اور ڈاکٹر رشید جدون کی شاندار بیٹنگ نے ٹیم کو فتح دلائی، جبکہ ڈاکٹر رشید، وقار جدون، منیب۔بلال اور فیاض نے شاندار باؤلنگ کرتے ہوئے میچ جیتنے کی راہ ہموار کی، پوری ٹیم کو ان کی بھرپور محنت اور کامیابی پر مبارکباد۔
Haji khel Zalmi Stars in Super 4 Cricket tournament kangra cricket Ground Haripur
دا سوک وائ چی دلتہ کی دمینی خلق نیشتے
دا خلق دی زمونگ سرہ یو سو قدمہ لاڑ شی
With Zalmi Stars in Mangal chai Haji khel Cricket Ground
11/02/2026
سپر 8 کرکٹ ٹورنامنٹ کھڈا گراونڈ
حاجی خیل زلمی نے اپنے دوسرے راونڈ کے میچ میں ینگ سٹار ملک اباد کی ٹیم کو 9 وکٹوں سے شکست دے کر کواٹر فاٸنل کیلۓ کوالیفاٸ کرلیا۔۔
ینگ سٹار ملک اباد نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹینگ کا فیصلہ کیا اور پوری ٹیم صرف 46 رنز پر ڈھیر ہوگٸ۔۔
حاجی خیل زلمی کی طرف سے فیصل زمان نے تباہ کن باولینگ کا مظاہرہ کیا اور 2 اوورز میں صرف 6 رنز دے کر 5 وکٹیں حاصل کرنے میں کامیاب رہے۔
جواب میں حاجی خیل زلمی نے ٹارگٹ باسانی دوسرے اوور میں ہی پورا کیا زلمی کی طرف سے راخیل اور ہارون نے شاندار بیٹینگ کا مظاہرہ کیا۔
حاجی خیل زلمی کی طرف سے پلیٸر اف دی میچ فیصل زمان رہے جنہوں نے شاندار بولینگ کا مظاہر کیا تھا۔۔
Great Bowling and Outstanding performence Faisal Zaman Well played all team
Click here to claim your Sponsored Listing.