sayyed talal

sayyed talal

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from sayyed talal, Cricket Ground, kalu khan, Swabi.

11/07/2026

Form is temporary. Class is permanent.

One of the best white-ball players of the modern era, Jos Buttler, is back with a bang.

10/07/2026

انڈین کرکٹ ٹیم کا آئرلینڈ سے وائٹ واش کے بعد اور انگلینڈ سے سیریز ہارنے پر انڈین شائقین کنٹرول سے باہر شریس آئیر کے گھر پر پتھراؤ

10/07/2026

Alhumdulilah for everything 😊. Happy to be part of trent rockets 🚀 for THE HUNDRED.

10/07/2026

سکندر رضا نے تاریخی رقم کر دی زمبابوے کو پہلی بار بنگلہ دیش سے سیریز جیتوا دی. سکندر رضا زمبابوے کو دنیا کی بہترین ٹیم بنانے میں اپنی محنت جاری رکھے ہوئے ہیں اور زمبابوے ایک مضبوط ٹیم بننے کے لیے تیار ہے

07/07/2026

یقیناً یہ کرکٹ شائقین کے لیے ایک انتہائی دکھ اور افسوس کی خبر ہے۔ شاہپور زدران انتقال کر گئے ہیں اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے، انہیں جوارِ رحمت میں جگہ دے اور ان کے لواحقین اور چاہنے والوں کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔

07/07/2026

انا للہ وانا الیہ راجعون
افغانستان کے سابق فاسٹ بولر شاہ پور انتقال کر گئے 😭

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Swabi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address

Kalu Khan
Swabi
23340