Pak Shaheen Sarkhazana
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Pak Shaheen Sarkhazana, Sports, Kabal swat, Swat.
11/01/2026
یہ چھ نہیں یہ چاپ ہے یہ بلے باز بہت خاص ہے سجاد لیفٹی مسٹر کرکٹ اس لڑکے نے اتنا متاثر کیا مجھے کہ کسی دوسرے بیٹسمین کی بیٹنگ مزہ ہی نہیں دیتا اس کا شاٹ سلیکشن چاروں طرف سٹروک لگانا خاموش انداز بات چیت بالکل نہیں جب بولتا ہے تو صرف اس کا بلا بولتا ہے تحصیل کبل کو فرحت لیجینڈ شہنشاہ کرکٹ انورعلی اور انیس درون خان کی بعد یہ لڑکا ایک تحفہ ہے اگر اس نے صرف اپنے کرکٹ پر فوکس کیا تو یہ سوات نہیں بلکہ پورے KPK کرکٹ پر راج کریگا انشاء اللہ
گالوچ پریمیر لیگ نے ہمیشہ اپنے علاقہ اور ینگ کرکٹرز کو پروموٹ کیا ہے 🔥😘😘😘😘😘
سجاد لیفٹی❤❤❤
11/01/2026
کویی پوچھے تو ضرور بتانا اج معازغنی اور داود سلیمان گالوچ گراونڈ ایے تھے
منی جی پی ایل فاٸنل ڈے پر اج ان دونوں شہزادوں نے کسی بھی ٹیم یا کسی بھی بولر کو نہیں بخشا ان دونوں کھلاڑیوں اور پاک شاہین سرخزانہ کی ٹیم نے اج 22اورز کھیلے ٹوٹل اور 22 اورز میں 433 رنز بنایے تینوں میچ مسلسل جیتے بالکل ون ساٸیڈ اور اپنے ٹیم کو چمپیٸن بنوادیا 💚💜💜💚😘😘😘🏆🏆😘😘
Galoch premier league GPL.
11/01/2026
Captain of pak shaheen Sarkhazana congratulations brother ❤️🏆Waqas khan
11/01/2026
Alhmdulillah champion 🏆
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Swat