👑
Towa Cricket
قلندروں کی بستی کے فقیروں سے نہ الجھا کر�
ھم وہ فقیر ہی?
اس صدی کا سب سے بہترین فاسٹ باؤلر۔۔۔🫣
🏆 Man of the Final – 🏆
What a star! 🌟 In the biggest match, rose to the occasion with passion, skill, and unstoppable energy. His fearless performance not only won him the Man of the Final award but also proved why he’s one of the most promising and energetic young players in the game. 💪🔥
Keep shining, champ – this is just the beginning! 🚀⚡
Safeer Khan 👑✌🏻
🌟 The Young & Energetic Star – Mr. Safeer Khan 🌟
A rising talent full of energy, passion, and determination.
Safeer Khan continues to impress with his powerful performances and fearless attitude on the field. The future looks bright! 💪🏏🔥
🏆✌🏻
Safeer Khan ❤️✌🏻
21/06/2025
🏆 Winning Captain - Ihsan Ullah 🏏
فائنل میچ کے فاتح کپتان – احسان اللہ 🌟
کمال کی قیادت اور زبردست بولنگ کا مظاہرہ!
3 اوورز میں صرف 32 رنز دے کر 2 قیمتی وکٹیں حاصل کیں 🎯🔥
اپنی بہترین کپتانی اور ذمہ دارانہ کھیل سے ٹیم کو فتح دلانے میں اہم کردار ادا کیا۔
واقعی، لیڈر وہی ہوتا ہے جو میدان میں بھی پرفارم کرے! 💪👏
❤️ احسان اللہ کو شاندار فتح اور شاندار کارکردگی پر بہت بہت مبارکباد!
🏆🔥🏏
Ihsan Ullah ❤️✌🏻
21/06/2025
🏆 Man of the Final - Safeer Khan 🏏
فائنل میچ کا ہیرو – سفیر خان 🔥
صرف 17 گیندوں پر دھواں دار 68 رنز، جن میں شامل تھیں 10 شاندار چھکے! 💥💪
اور بولنگ میں بھی کمال، 2 اوورز میں صرف 19 رنز دے کر 2 اہم وکٹیں حاصل کیں! 🎯🎯
واقعی، بیٹنگ اور بولنگ دونوں میں اپنی ٹیم کو جیت کے قریب لے جانے والا ایک مکمل پرفارمر!
👏👏 سیفیر خان کو زبردست خراجِ تحسین!
🏆🏏🔥
Safeer Khan ❤️✌🏻
20/06/2025
*🏆 آج کا دن احسان الیون ٹیم کے نام! 🏏*
*الحمدللہ! آج احسان الیون نے گڑائی سر کرکٹ گراؤنڈ میں فائنل جیت لیا!* 🎉
یہ صرف ایک میچ نہیں تھا،
یہ *محنت، جذبے اور ٹیم ورک* کی جیت تھی۔
💥 *کپتان احسان اللہ* کی بہترین قیادت
اور
🔥 *سفیر خان* کی شاندار اننگ — *68 رنز* کے ساتھ مین آف دی میچ!
ان دونوں نے ٹیم کو فتح سے ہمکنار کیا۔
دل سے شکریہ ان تمام ساتھیوں کا جنہوں نے میدان میں اور باہر حوصلہ بڑھایا۔
*🏆 ٹیم — فخرِ گاؤں 🏆*
#الحمدللہ
19/06/2025
🏆🔥 *فائنل مقابلہ – (ٹوا گڑںی سر)* 🔥🏆
*میدان تیار ہے، گاؤں جاگ چکا ہے!*
ٹوا گڑںی سر میں ہونے جا رہا ہے کرکٹ کا سب سے بڑا مقابلہ!
💥 *ٹیم احسان اللہ* VS *ٹیم زیب اللہ* 💥
یہ صرف کھیل نہیں، *عزت، جذبے اور غیرت* کی جنگ ہے!
کون بنے گا فائنل کا فاتح؟
کون اُٹھائے گا *ٹوا گڑںی سر چیمپئن کا تاج؟*
*آؤ، دیکھو، اور اپنے فیورٹ کو سپورٹ کرو!*
🔥 کھیل، مقابلہ، جوش… سب کچھ ہوگا کل
*
13/04/2025
ٹوا سپر لیگ 2025:
پچھلے دو سال کی شاندار کارکردگی کا تسلسل برقرار رکھتے ہوئے، فرینڈ زلمی نے اس سال بھی ٹوا سپر لیگ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا، اور یوں مسلسل تیسری بار چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کیا۔
فرینڈ زلمی نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ آٹھ اوورز میں 145 رنز کا پہاڑ کھڑا کر دیا۔ جواب میں زیب اللہ الیون کی ٹیم 125 رنز تک محدود رہی۔
میچ کے ہیرو ہارڈ ہٹر شفیق عالم رہے، جنہوں نے 12 چھکوں کی مدد سے 94 رنز کی دھواں دار اننگز کھیلی۔ انہیں شاندار کارکردگی پر مین آف دی میچ قرار دیا گیا۔ شفیق عالم کی بہترین بیٹنگ کی بدولت فرینڈ زلمی نے مسلسل تیسری بار چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کیا۔
زیب اللہ الیون نے بھی پورے ٹورنامنٹ میں شاندار اور جاریہانہ کرکٹ کھیلی، اور فائنل تک رسائی حاصل کر کے اپنی صلاحیتوں کا بھرپور مظاہرہ کیا۔
تگڑے کپتان محمد عمر کی قیادت میں کھیلے گئے اس شاندار فائنل کے مہمانِ خصوصی تحصیل چیئرمین عبدالمولی اور ڈسٹرکٹ زکوٰۃ چیئرمین زید اللہ خان تھے، جنہوں نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کیے۔ فائنل جیتنے والی ٹیم کو نقد انعام، ٹرافی اور ایل سی ڈی بھی دی گئی۔
👑🔥
⭐❤️
🏆✌🏻
08/04/2025
Best player of the tournament SSL 2025
Mr ❤️👑
❤️🔥
27/03/2025
[Towa Super League]
اسلام علیکم
جساکی اپ سب کو معلوم ہے کہ عید الفطر کے موقع پر ٹوا گھڑئ سر کرکٹ گراؤنڈ پر ایک شاندار ٹورنمنٹ کا انعقاد کیا گیاہے
اس میں آپ سب کو آنے کی دعوت دی جاتی ہے
ٹورنمنٹ درجہ ذیل قوانین کے مطابق بنایا گیاہے
1)یہ ٹورنمنٹ Tapp Ball پر کیلا جاۓگا
2)ہر ایک ٹیم (15) رکنی اسکواڈ Squad پر مشتمل ھوگا یہ اسکواڈ Squad
Organizers of the turnament
کو عید کے رات 10 بجے سے پہلے Players کی Pictures کے ساتھ WhatsApp Send کرنا ہوگا
3)ٹورنمنٹ کا ینٹری فیس(3000) روپئ ھوگا یہ فیس بھی
Organizers of the turnament
کو عید کے دن سے پہلے Easypisa acount پر سینڈ کرنا ہوگا
4)ٹورنمنٹ 8 اور Overs پر مشتمل ہوگا 5 بالروں کو کیھلانا پڑےگا
5)ہر ایک ٹیم کے ساتھ اپنا Bat اور Ball ہوگا
6)شرپسند کھلاڑئ کو ٹور نمنٹ سے Walk Out ہوگا
7)دو(2) Non local players کی اجازت ہوگی
8)وقت کی پابندی لازی می ہوگی
9)ایمپیرز (Ampires)کا فیصلہ ختمی اور اخری ہوگا
10)ٹورنمنٹ کا آغاز عید کے دن 2 بجے ہوگا
11)یہ ٹورنمنٹ (Cemente (Pitach پر ہوگا
12)فاینل جیتنے والے ٹیم
(Winer of the turnament )
کو انعام میں (LCD)دیا جاۓگا
نوٹ:-حواہشمند حضرات اپنا اینٹری عیدکے رات 10 بجے سے پہلے کنفرم کریں اس کے بعد اینٹری نہیں ہوگا
عید کے رات 12 بجے ٹورنمنٹ کا شیڈول جاری ہوگا
Organizers of the tournament (TSL)
1) Faraz Gull 03420191718
2) M.Umar 0341 5051101
3) Gulab Khan 0342 0463163
4)Walikhan 0327 0906893
5)Ihsan Ullah 03429905688
6)Noor Ullah 0347 5533949
7)MuhibUllah 0344 4023607
8)Naseem Mamad 0331 7555623
9)Anyatur Rahman 0344 5493726
10)Akhtar Ali 0342 0408262
(This is only contact's numbers )
Towa Cricket 🏏
07/06/2024
In the End ,Babar is worst Captain Because.💔
•He Asked H Rauf To Bowl Full toss
•He Asked Amir to Give 7 Extras
•He Asked Shaheen to drop Catch of Jones
•He Asked Umpires to Give Decisions in Favour
of USA.💔🥺
Click here to claim your Sponsored Listing.