Kabal Sports Channel

Kabal Sports Channel

Share

Swat Valley Tennis Ball Cricket Association

12/02/2026

Massive pick From PZ in PSL

07/02/2026

افتتاحی میچ میں ہی پاکستان نے نیدرلینڈ جیسی خطرناک 😜 ٹیم کو اپ سیٹ شکست دے کر باقی ٹیموں کے لیے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے۔
اب سب ٹیمیں الرٹ رہیں، کیونکہ پاکستان ہے… کچھ بھی ہو سکتا ہے! 😂🇵🇰

03/02/2026

Wlll Pakistan play against India in Srilanka?

1) Yes
2) No

Comment below

17/01/2026

Sydney Sixers about Babar Azam's Performance in the BBL at the end of season be like. 😅

Photos from Kabal Sports Channel's post 11/01/2026

Kabal Sport Channel کی جانب سے

اپر سوات سپر لیگ سیزن 2 کی شاندار کامیابی پر
مین اسپانسرز آصف خان، عمران جنت اور چیف آرگنائزر ارشد حسین کو مبارکباد 🌟
آپ کی محنت نے اپر سوات کرکٹ کو نئی پہچان دی 🔥

خصوصاً
کچیگرام سپر لیگ پیج کے ذریعے ٹورنامنٹ کو بہترین انداز میں سوشل میڈیا پر اجاگر کرنے پر
پیج ایڈمن اسلم اُستاد صاحب اور ایڈمن پٹھان قابلِ تحسین ہیں 👏
مین اسپانسر کشور علی (AK-48 اونر) اور نومان (سوات زلمی) کے تعاون کو بھی سلام 🔥

Photos from Kabal Sports Channel's post 01/11/2025

انتظار کی گھڑیاں ختم 🔥🔥
بالآخر وہ لمحہ آہی گیا جس کا شائقینِ ٹیپ بال کرکٹ کو بےصبری سے انتظار تھا 💥
جی ہاں! ٹیپ بال کرکٹ کے بادشاہ، ریکارڈ ساز بلے باز، واحد برانڈ پلیئر — تیمور مرزا نے اپنا پرانا برانڈ چھوڑ کر F PLUS کو جوائن کرلیا 💸
ذرائع کے مطابق ایف پلس نے تیمور مرزا کو سالانہ 3 کروڑ روپے کا معاہدہ آفر کیا ہے 💰
اب چاہے تیمور مرزا سوئے، جاگے یا کچھ بھی کرے، ایک دن کا ایک لاکھ روپے ان کی جیب میں جائیں گے 😎
🎯 اگر آج ٹیپ بال کرکٹ نے یہ مقام حاصل کیا ہے
تو اس کے پیچھے تیمور مرزا کا بہت بڑا کردار ہے 💪
یہ وہی کھلاڑی ہے جس نے سب سے پہلے بلے سے کھیلنے اور برانڈ ایگریمنٹ کا ٹرینڈ متعارف کروایا —
آج جو ہر پروفیشنل پلیئر کسی برانڈ کے ساتھ کھیلتا یا بلوں سے ایگریمنٹ کرتا نظر آتا ہے،
تو اس بنیاد کے خالق بھی صرف اور صرف تیمور مرزا ہیں 👑
🏏 کرکٹ کی دنیا میں بہت سے نام آئے اور گئے،
مگر “تیمور مرزا” ایک ایسا نام ہے جو لیجنڈ بن چکا ہے —
اور لیجنڈز کبھی ختم نہیں ہوتے ✨

29/10/2025

سعید اجمل کو اخری اوور دینا سمجھ میں اگیا
یونس خان کو ٹی ٹونٹی کا کپتان بنانا سمجھ میں اگیا
سہیل اختر کا لاہور قلندر کا کپتان بننا سمجھ میں اگیا
شاہد افریدی کو ٹیسٹ ٹیم کا کپتان بنانا سمجھ میں اگیا مگر سلمان علی آغا کا ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا کپتان ہونا اور ٹیم میں ہونا سمجھ نہیں آیا

27/10/2025

Apka fvrt fast bowler konsa hai🇵🇰🏏👀

19/10/2025

سوات کی تاریخ میں پہلے بار اینڈور سافٹ بال سپر سکس کرکٹ ٹورنامنٹ ۔
Day and night
Venue : CK99 SiCA sports arena
سوات ویلی ٹینس بال کرکٹ ایسوسیشن

Photos from Kabal Sports Channel's post 15/10/2025

ایسا محسوس ہوتا ہے کہ سوات کرکٹ 2030 کے بعد کچھ پیچھے چلی جائے گی، کیونکہ 2012 سے2019 تک جو ٹیلنٹ سامنے آیا تھا، وہ واقعی کمال کا تھا۔
بیٹنگ میں اگر دیکھیں تو ڈی ایم ایس معاذ غنی، انیس، مھران سعید، اشرف غنی ،سلمان لکی ،عبدلوھا ب ،نواب،کلیم ،سمیع ،نثار ،با بر،نیا ذ ،عمران اما نکوٹ ،فیصل حیات، ابرار طور لالہ، عماد غنی، عرفان qambri ,شفی، لقمان کوٹا جیسے کھلاڑی تھے۔
بولنگ میں فواد AK47، احسان اللہ، عبدالسلام، عبدالسماد نے نام کمایا،
اور آل راؤنڈرز میں فیضان، جمیل، خیام، حیات پیسر جیسے بہترین پلیئرز تھے — شاید کچھ نام میری یاد سے رہ بھی گئے ہوں۔
بس افسوس اِتنا ہے کہ 2030 کے بعد ہمارے پاس ایسے لیجنڈ کھلاڑی نہیں ہوں گے،
یوں لگتا ہے کہ سوات کرکٹ کی لیگیسی (وراثت) ختم ہو رہی ہے۔

نوٹ:
اس میں میں نے باقی لیجنڈ کھلاڑیوں کا ذکر نہیں کیا، جیسے انوار، عباس، معا ز مامو ،سعید شاہ ،خان دوران ، ُطا ھر united،عرفان united , منظور قاری united ,گران بچہ، کشور (رائٹی)، کشور (لیفٹی)، ارشاد بغدھیرئی، آصف خان لیوانئی، اکبر سعید لالہ، وحید اللہ، ولی احمد، اُستاد صاحب —
شاید کچھ نام بھول بھی گیا ہوں۔
یہ تمام کھلاڑی 2012–13 سے پہلے ڈیبیو کر چکے تھے۔
فیصل اور ابرار نے بھی اُس دور میں آغاز کیا تھا، لیکن ماشاءاللہ آج بھی فِٹ ہیں اور کھیل رہے ہیں۔

وجہ کیا ہو سکتی ہے؟ کمنٹس میں بتاؤ

11/10/2025

2009 میں سری لنکا ٹیم پر حملہ ہوا پاکستان میں کرکٹ بین ہو گئی ورلڈ کپ آ گیا ٹیسٹ بیٹسمن کو کپتان بنایا گیا عاقب جاوید بالنگ کوچ تھا اور شعیب اختر نے آصف کو بلا مار کر باہر کروا لیا یاسر عرفات کو انجر کر کے رزاق کو بلایا گیا پاکستان باہر ہونے لگا پھر نیدر لینڈ کو اچھا مار کر واپسی کی فائنل میں اچھی بولنگ کے باوجود رزاق کو چوتھا اوور نہیں دیا گیا بہرحال ورلڈ کپ پاکستان نے جیت لیا لیکن آج تک سمجھ نہیں آئی کہ یہ گنجا کون تھا اور کیا کر رہا تھا ٹیم میں ۔۔

28/09/2025

يا به فائنل ګټو يا به ئی
بايلو
(عمر اکمل)

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Swat?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address

Swat