20/11/2025
Ready for tommorow final come and support your team
𝑆𝐻𝐴𝐻𝐼𝐷 𝐴𝐹𝑅𝐼𝐷𝐼 10❣️❣️
20/11/2025
Ready for tommorow final come and support your team
27/10/2025
> پیارے دوستو، افسوس کے ساتھ اطلاع دینا چاہتا ہوں کہ ہمارے بھائی حکیم شاہ کا ٹک ٹاک اکاؤنٹ ہیک کر لیا گیا ہے۔
براہِ کرم:
1. اس اکاؤنٹ سے آنے والی کسی بھی پرائیوٹ میسج یا شیئرڈ لنک کو کھولیں مت۔
2. اس اکاؤنٹ کی جو بھی پوسٹس یا پیغامات ہیں اُن کا ہمارے بھائی حکیم شاہ سے کوئی واسطہ نہیں۔
3. اگر آپ نے اکاؤنٹ پر کوئی فالو/میسج دیکھا تو اس اکاؤنٹ کو رپورٹ کر دیں۔
4. جو لوگ حکیم شاہ کو جانتے ہیں وہ اس پوسٹ کو شیئر کر کے آگاہی پھیلائیں۔
https://www.tiktok.com/?_t=ZS-90tyUSF9Fg0&_r=1
:
20/10/2025
Boom Boom shukhdara qualify to big final in Chuprial league
Congrats guys
09/09/2025
Good luck
04/09/2025
Fill ur form in Qazi abad
31/08/2025
1st cross single wicket
بلال نے اکیلے اپنے سارے راونڈ جیت لئے مگر فائنل میں قسمت نے اس کا ساتھ نہیں دیا اور فائنل ہار گیا
31/08/2025
1st cross single wicket
اج کا دن حضرت علی اور گوہر کے نام رہا بیٹسمین نے بہترین کھیل پیش کیا اور بولر کی جتنی بھی تعریف کی جائے کم ہوگی بہت ہی عمدہ بالینگ کا مظاہرہ کیا اور اپنی ٹیم کو چیمپین بنا دیا
30/08/2025
Entry number 36 ilyas matta
Welcome
30/08/2025
Entry number number 35 farman
Welcome
30/08/2025
Entry number 34 amir naib
30/08/2025
Entry number 33 salman
Welcome