Cricket News

Cricket News

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Cricket News, Sports Team, Swat.

06/02/2023

❤اس خوبصورت نام 👈اللّٰہ👉 لیکھنے کےلئے صرف اور صرف دو✌️سکینڈ چائیے بس❤

24/01/2023

❤دنیا میں سب سے کامیاب ترین اور سچے انسان ہمارے نبی حضرت محمدؐ ہیں۔❤

21/09/2022

ہیری بروک پاکستان🇵🇰 میں سیکیورٹی کے حوالے سے🗣️
جب بھی میں ٹائلٹ جاتا ہوں، کوئی نہ کوئی میرا پیچھا کرتا ہے۔ میں نے واقعی ایسا پہلے کبھی نہیں دیکھا تھا"

21/09/2022

بری نیت سے ٹیم کیلئے بات کرنے والوں کو اللہ ذلیل کرے گا، محمد رضوان. ❤❤

21/09/2022

‏قیامت کا دن ھوگا😢
ھر انسان پُکارے گا نفسی نفسی اچانک ایک آواز آئے گی
یاربّی اُمّتی اُمّتی
وہ ہستی حضرت مُحَمَّد ﷺ ہونگے۔

20/09/2022

ٹیم انگلینڈ کی جیت پاکستان کی جیت..❤
معین علی کی قیادت میں ٹیم انگلینڈ نے 17 سال بعد پاکستان میں آکر پہلے ٹی ٹوئینٹی میچ میں شاندار فتح حاصل کرلی...💓⁦⁦

20/09/2022

Shan Masood is making his T20I debut today.

20/09/2022

انگلینڈ 🏴󠁧󠁢󠁥󠁮󠁧󠁿 کا ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کرنے کا فیصلہ 💟

20/09/2022

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان سیریز کا پہلا ٹی ٹونٹی میچ آج کھیلا جائے گا میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام ساڑھے سات بجے سے شروع ہو گا. ❤

19/09/2022

فخر زمان🇵🇰 نے کہا کہ🗣️
میں بس چاہتا ہوں بابر اعظم مڈل آرڈر بلے باز ہو پاکستان کیلئے👌💯💥

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Swat?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address

Swat