Swat champion trophy
love ��
Young man
Muhammad Haq from besham
Besham Super League
17/08/2023
آیا عبدالصمد سوات 🤍💖🏆
اللہ آباد کی سرزمین پر عبدالصمد سواتی نے خان الیون کی نمائندگی کرتے ہوئے لاجواب بولنگ کی، پہلے مقابلے میں فہد میاں چنوں اور خرم چکوال حافظ پولا جبکہ دوسرے مقابلے میں تیمور مرزا اور زیبی بٹ کے خلاف بہترین بولنگ کی، کسی بھی بیٹسمین کو کھل کر نہیں کھیلنے دیا،اور اپنی ٹیم خان الیون کو چمپیئن بنایا،
ویل بولنگ سواتی شہزادے 🤍🤲
اللہ پاک بھائی کو مزید کامیابیوں سے نوازے،آمین 🤍🤲
17/08/2023
آ گیا وہ شاہکار تھا جس کا انتظار♥♥♥♥💥💥
جس ٹیم کے سکواڈ کا سب کو بے صبری سے انتظار تھا وہ شئیر کر دیا گیا۔ 💥💥💥💥
فخر چارسدہ حاجی محمد عالم صاحب نے پشاور ایونٹ کیلے ایک بہترین ٹیم تشکیل دی ہے💓💓💓
ٹیم سپانسرز حاجی محمد انور صافی ۔ حاجی محمد عمران
💥💥💥💥♥♥♥♥♥♥
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Swat
17/08/2023