13/06/2026
انشاء اللہ دوسرا نعمان شہید میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ کا باقاعدہ آغاز بمورخہ 2026-6-14 بروز اتوار کے دن سے ہوگا افتتاحی میچ اقبال ڈاگے اور اتحاد بریکوٹ کے درمیان کھیلا جائے گا گاؤں بلوگرام اور ضلع سوات کے تمام معززین اور شائقین فٹ بال کو خصوصی دعوت دی جاتی ہے
01/07/2021
نعمان خان شہید میموریل فٹ بال ٹورنمنٹ گراسی گراونڈ سیدو شریف
ٹورنمنٹ کے دوسرے راونڈ کے باقی میچز جو کرونا وائرس کی وجہ سے تاخیر کا شکار ہوچکے تھے جن کا باقاعدہ آغاز انشا ء اللہ مندرجہ ذیل شیڈول کے مطابق کھیلا جائیگا۔ہمارا ٹورنمنٹ ہر قسم کی سیاست سے پاک ہے اور تمام ٹیموں سے بھی یہی توقع رکھتے ہیں کہ وہ کھیلوں کے میدانوں کو سیاست سے دور رکھیے۔
18/06/2021
In Shaa ALLAH.... the remaining matches of the tournament will be starting in few days. The schedule of remaining matches will be upload in few days.
ٹورنامنٹ کے باقی میچز کا آغاز بہت جلد ہو رہا ہے ۔ باقی میچز کا شیڈول جلد اپلوڈ کیا جائیگا۔