Hamid saif official

Hamid saif official

Share

plz like our page

17/05/2021

‏اپنی زندگی میں سوشل میڈیا پر ملنے والے بہترین انسان کو مینشن کریں

11/05/2021

انجینئر امیر مقام صاحب کے کارنامے سوات کیلئے 1 کیڈنی ہسپتال 1 ارب روپے 2 جی ٹی روڈ چکدرہ تا کلام 7 ارب روپے 3 دریائے سوات کے کنارے ایکسپریس وے 6 ارب روپے 4 مردان سے گریڈ سٹیشن الگ کرکے ملاکنڈ ڈویژن کیلئے بمقام تھانہ بٹ خیلہ الگ گریڈ سٹیشن 220 kv تین ارب روپے 5 موجود سوئی گیس پائپ لائن 6 انچ سے بڑھا کر12 انچ کرنا low پریشر سے چھٹکارا حاصل کرنے کیلئے گجر گڑھی مردان سے سوات تک 102 کلومیٹر نیا لائن بھیجنا 6ارب روپے کبل بریکوٹ مٹہ بحرین میں نئے گریڈ سٹیشن کا قیام 3ارب روپے نان کسٹم پیڈ گاڑیوں پر صوبائی حکومت کیجانب سے نافذ کردہ ٹیکس ختم کرنا تحصیل کبل تحصیل چارباغ اور سوات کی دیگر تحصیلوں کو سوئ گیس کی فراہمی صوبائی صدارت پوری ملاکنڈ ڈویژن کیلئے خصوصاً سوات اور شانگلہ کیلئے اعزاز ہر یونین کونسل کیلئے بے شمار ٹرانسفرمرز اور بجلی پولز وغیرہ وغیرہ۔ ن لیگ کی ہر خبر سے باخبر رہنا ہے تو فالو کریں

08/05/2021

یہ بندہ ایک ڈبل سنچری کے بدولت اب
برسوں تک ہمارے گلے پڑا رہے گا🙄

07/05/2021

سارے عام روزا کھانے کا انجام بابر اعظم ایک بار پھر 0رن پے آؤٹ

07/05/2021

اگر موبائل گرم ہو جائے تو کیا کرنا چاہیے
کوئی بتا سکتا ہے
😕💁

Photos from Hamid saif official's post 07/05/2021

پاکستان تحریک انصاف کا نیا کارنامہ۔پی ٹی آئی کے ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی میر دوست محمد مزاری کی کرپشن اسسٹنٹ کمیشنر روجھان نے ظاہر کی اور اس کی سزا اس ایماندار آفیسر کو سسپینڈ کروا دیا گیا۔شیم پی ٹی آئی شیم ڈپٹی سپیکر۔

07/05/2021

Andre Russell... still one of the biggest hitters we've seen in the KFC BBL 🔥

07/05/2021
07/05/2021
05/05/2021

جی مینشن کریں اپنی ٹیم کا بہترین باولر

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Swat?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address

Swat
Swat