08/05/2026
Ningolai futsal tornmet 🏟️
Sirsinai united beat kanjo by 3,1
Qualify to Quater final
Hatrick hero ikram ❤️
����
08/05/2026
Ningolai futsal tornmet 🏟️
Sirsinai united beat kanjo by 3,1
Qualify to Quater final
Hatrick hero ikram ❤️
07/05/2026
ALHAMDULLILLAH INTO THE FINAL🏆⚽️
HAYAT ALI SHAEED FC BEAT HAMDAN FC BY PENELTY KICKS AND QUALIFY TO GRAND FINAL ⚽️🏆
YASIR JR 2 goals ⚽️⚽️
TALHA 1 goal ⚽️
KALIM TEN SAVED TWO PENLTY KICKS😍
ALL PLAYERS PLAYED WELL😍❤️🩹
PRAY FOR FINAL🤲♥️
21/02/2026
انا للہ وانا الیہ راجوں
انگار فتبال کلب گلجبہ کے صدر اور ڈی ایف اے سوات کی جنرل سکریٹری اقبال دادا گل وفات پا چکا ہے. سب دوستوں کو دعا کی اپیل کی جاتی ہے.
13/02/2026
Mk brand football league SHAHI BAGH ground🏟️
final match
Mks beat mk brand by penlty kicks❤️❤️
Mk brand football league
Final match
Mks sirsinai vs mk brand
Date 13/2/2026
SHAHI BAGH ground🏟️
13/09/2024
Spartax Areena tornment ❤️
Hassan brothers Fc sirsinai beat Awais bandai by 5.2 congratulations to all players❤️❤️
Goals score👉
Ishaq jr ⚽️
Ikram ⚽️
Salman tor ⚽️⚽️⚽️
19/02/2024
Allah pak de janntuna naseeb ke Ameen🥺🥺
05/02/2024
باروخیل فٹبال ٹورنامنٹ سرسینی
باروخیل گراؤنڈ 🏟️
فری کواٹر فائنل
اج کھلیگے میچ اقبال کلب ڈاگے نے فٹ بال کلب باروخیل کو 4 گول کے مقابلے میں 5 گول پر شکست دے دی۔
کل انشاءاللہ کواٹر فائنل راؤنڈ میں ینگ الیون سرسینی اور غوری الیون کا مقابلہ ہوگا۔
میچ انشاء اللہ 3:30بجے شروع ہوگا اسلیے دونوں ٹیموں سے درخواست ہے کہ وقت کی پابندی کریں۔
شکریہ💖
23/01/2024
چارباغ چیمپین ٹرافی چارباغ گراونڈ
آج کھیلے گئے میچ میں نے بہترین
مقابلے کے بعد کو ( 2 گول ) کے
مقابلے میں ( 4 گول ) سے شکست دیکر کر کواٹرفائنل کیلے
کوالیفائی کر لیا .⚽🏆🏅
Goals 🏟
⚽⚽
⚽⚽
07/12/2023
گراونڈ 🏟چارباغ
آج کھیلے گئے میچ میں سرسینئ یونائٹڈ نے شاه زیب پیرکلے کو صفر گول کے مقابلے میں دو گول سے شکست دے کر اگلے راؤنڈ کے لیے کوالیفائی کرلیا تمام کھلاڑیوں نے بہترین گیم پیش کیا اور امید ہے کہ اگلے میچز میں بھی اسے طرح گیم پیش کرے گی اور بالخصوص مسافر بھائیوں اور منیجمنٹ کو بہت بہت مبارک ہو
پہلا گول سکور زکریا
دوسرا گول سکور عتیق الرحمن
گراونڈ 🏟چارباغ
آج کھیلے گئے میچ میں سرسینئ یونائٹڈ نے نواب پیرکلے کو صفر گول کے مقابلے میں دو گول سے شکست دے کر اگلے راؤنڈ کے لیے کوالیفائی کرلیا تمام کھلاڑیوں نے بہترین گیم پیش کیا اور امید ہے کہ اگلے میچز میں بھی اسے طرح گیم پیش کرے گی اور بالخصوص مسافر بھائیوں اور منیجمنٹ کو بہت بہت مبارک ہو
پہلا گول سکور زکریا (P)⚽️
دوسرا گول سکور عتیق الرحمن ⚽️