𝙁𝙞𝙧𝙨𝙩 𝙈𝙋𝘼 𝙈𝙖𝙡𝙖𝙠 𝘼𝙢𝙚𝙚𝙧 𝙕𝙖𝙙𝙖 𝘾𝙧𝙞𝙘𝙠𝙚𝙩 𝙏𝙤𝙪𝙧𝙣𝙖𝙢𝙚𝙣𝙩

𝙁𝙞𝙧𝙨𝙩 𝙈𝙋𝘼 𝙈𝙖𝙡𝙖𝙠 𝘼𝙢𝙚𝙚𝙧 𝙕𝙖𝙙𝙖 𝘾𝙧𝙞𝙘𝙠𝙚𝙩 𝙏𝙤𝙪𝙧𝙣𝙖𝙢𝙚𝙣𝙩

Share

پہلا ایم پی اے ملک امیر ذادہ شہید کرکٹ ٹورنامنٹ پیج پر خوش آمدید۔
Organized By جے آئی یوتھ کالام

11/07/2023

پہلا ایم پی اے ملک امیر ذادہ کرکٹ ٹورنامنٹ میں کل 12 تاریخ کو دوسرا سیمی فاٸنل میچ کس فاٸٹراور ینگ چیلنجر کے درمیان 2 بجے کھیلا جا ٸیگا۔

2ND SEMI-FINAL🔜KASS FIGHTER 🆚 YOUNG CHALLENGER


10/07/2023

پہلا ایم پی اے ملک امیر ذادہ کرکٹ ٹورنامنٹ میں کل 11 تاریخ کو پہلا سیمی فاٸنل میچ کوہستان سپر کنگز اور 1122 کے درمیان 2 بجے کھیلا جا ٸیگا۔

𝟏𝐬𝐭 SEMI-FINAL🔜MARKHOOR 1122 🆚 KOHISTAN SUPER KINGS


09/07/2023

پہلا ایم پی اے ملک امیر ذادہ کرکٹ ٹورنامنٹ میں کل 10 تاریخ کو کوارٹر فاٸنل کے درجہ ذیل میچز کھیلے جاٸینگے۔۔

𝟏𝐬𝐭 QUARTER FINAL🔜MARKHOOR 1122 🆚 NAZIM ABAD 11

𝟐𝐧𝐝 QUARTER FINAL : KASS FIGHTER🆚 MARKHOOR 11 BAZAR


08/07/2023

پہلا ایم پی اے ملک امیر ذادہ کرکٹ ٹورنامنٹ میں کل 9 تاریخ کو کوارٹر فاٸنل کے درجہ ذیل میچز کھیلے جاٸینگے۔۔

𝟏𝐬𝐭 QUARTER FINAL🔜ASHORAN PRINCE 🆚 KOHISTAN SUPER KINGS

𝟐𝐧𝐝 QUARTER FINAL :GUJJAR STAR LAIKOT 🆚 YOUNG CHALLENGER


02/07/2023





کل انشاء اللہ درجہ ذیل ٹیموں کے درمیان میچز کھیلے جائینگے۔

𝟏𝐬𝐭 𝐌𝐚𝐭𝐜𝐡🔜GUJJAR STAR LAIKOT 🆚 ADIL KOHISTANI GORKIN

𝟐𝐧𝐝 𝐌𝐚𝐭𝐜𝐡🔜MATKHOOR 11 BAZAR🆚 KARGAL HEROES


01/07/2023





کل انشاء اللہ درجہ ذیل ٹیموں کے درمیان میچز کھیلے جائینگے۔

𝟏𝐬𝐭 𝐌𝐚𝐭𝐜𝐡🔜USHU WARRIOR 🆚 NAZIM ABAD 11

𝟐𝐧𝐝 𝐌𝐚𝐭𝐜𝐡🔜SHAHU KINGS🆚 KALAM ZALMI


21/06/2023





کل #22جون کو انشاء اللہ درجہ ذیل ٹیموں کے درمیان میچز کھیلے جائینگے۔

𝟏𝐬𝐭 𝐌𝐚𝐭𝐜𝐡🔜𝙆𝙤𝙝𝙞𝙨𝙩𝙖𝙣 𝙎𝙪𝙥𝙚𝙧 𝙆𝙞𝙣𝙜𝙨 🆚𝙃𝙞𝙯𝙗𝙪𝙡𝙡𝙖𝙝

𝟐𝐧𝐝 𝐌𝐚𝐭𝐜𝐡🔜𝙎𝙝𝙖𝙝𝙤 𝙆𝙞𝙣𝙜𝙨🆚𝙈𝙖𝙩𝙞𝙡𝙩𝙖𝙣 𝙔𝙤𝙪𝙣𝙜 𝙎𝙩𝙖𝙧


Photos from 𝙁𝙞𝙧𝙨𝙩 𝙈𝙋𝘼 𝙈𝙖𝙡𝙖𝙠 𝘼𝙢𝙚𝙚𝙧 𝙕𝙖𝙙𝙖 𝘾𝙧𝙞𝙘𝙠𝙚𝙩 𝙏𝙤𝙪𝙧𝙣𝙖𝙢𝙚𝙣𝙩 's post 16/06/2023





کل انشاء اللہ درجہ ذیل ٹیموں کے درمیان میچز کھیلے جائینگے۔

𝟏𝐬𝐭 𝐌𝐚𝐭𝐜𝐡🔜ASHORAN PRINCE 🆚 NAZIM ABAD 11

𝟐𝐧𝐝 𝐌𝐚𝐭𝐜𝐡🔜ASHORAN STRICKER 🆚YOUNG CHALLENGER


Photos from 𝙁𝙞𝙧𝙨𝙩 𝙈𝙋𝘼 𝙈𝙖𝙡𝙖𝙠 𝘼𝙢𝙚𝙚𝙧 𝙕𝙖𝙙𝙖 𝘾𝙧𝙞𝙘𝙠𝙚𝙩 𝙏𝙤𝙪𝙧𝙣𝙖𝙢𝙚𝙣𝙩 's post 15/06/2023

#
گجر سٹار لاٸیکوٹ بمقابلہ پاٹک سر کنگز۔۔
گجر سٹار لاٸیکوٹ نے پہلے کھیلتے ہوۓ مقررہ 10 اوورز میں 151 رنز کا ہدف دیا۔
پاٹک سر کنگز کی ٹیم نے خاطر خواہ کارکردگی کا مظاہرہ نہیں کر سکی اور صرف 99 رنز پر ڈھیر ہو گٸی۔۔
اس طرح لاٸیکوٹ کی ٹیم یہ میچ 51 رنز سے جیت گٸی۔۔
لاٸیکوٹ کے محمد افضل نے 48 رنز کی ناٹ آٶٹ اننگز کھیل کر مین آف دی میچ قرار پاٸیں۔۔


14/06/2023

OF THE DAY #
پہلا ایم پی اے ملک امیر ذادہ کر کٹ ٹورنامنٹ میں آج کے ہمارے مہمان خصوصی محترم جناب ملک امیر سید سابق ناظم کالام ہونگے۔۔۔
ہم جناب ملک امیر سید کو بنڈ کرکٹ گراٶنڈ آنے پر خوش آمدید کہتے ہیں۔۔۔

10/06/2023

|

معروف ثقافتی استاد میر آفضل کوہستان سپرکنگز کے مایہ ناز بلے باز پولاڑ کو مین آف دی میچ کا ایوارڈ پیش کرتے ہوئے ۔

شکریہ میر آفضل استاد۔

Photos from 𝙁𝙞𝙧𝙨𝙩 𝙈𝙋𝘼 𝙈𝙖𝙡𝙖𝙠 𝘼𝙢𝙚𝙚𝙧 𝙕𝙖𝙙𝙖 𝘾𝙧𝙞𝙘𝙠𝙚𝙩 𝙏𝙤𝙪𝙧𝙣𝙖𝙢𝙚𝙣𝙩 's post 09/06/2023



چئیرمین وی سی آشورن وصدر جے آئی یوتھ ضلع سوات محترم ٰ_خان آشورن پرنس کے مایہ ناز بلے باز بھائی کو مین آف دی میچ کا انعام پیش کرتے ہوئے ۔

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Swat?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address

Kaam Swat
Swat