23/05/2026
Dardyal Sports
Sports addict
23/05/2026
10/01/2026
Confirm your entry
Maulana Khanzeb shaheed memorial cricket tournament ❤️ Alhamdu lillah ❤️
08/11/2025
فائنل میچ کا مین آف دی میچ ون مین آرمی زاہد شاہ اپنی حیرت انگیز بیٹنگ سے اپنے ٹیم کو فائنل میچ جتوا دیا ویلڈن برادر ❤️
08/11/2025
Dera manana ❤️❤️
نوید خان اور مویز خان کو ہم ایک شاندار اور کامیاب ٹورنامینٹ کرانے پر دل کے گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتے ہیں ویلڈن برادر
07/11/2025
ہم اپنے سینئر کرکٹر اپنے وقت کے بہترین الراونڈر انورالحق کا بہت شکریہ ادا کرتے ہیں انہوں نے اس ٹورنمنٹ میں ہمارے ساتھ بھر پور تعاون کیا اور فائنل میچ میں بطور امپایر ہمارے ساتھ کھڑے ہوئے۔ ❤️
07/11/2025
Best bowler of
Maulana Khanzeb shaheed memorial cricket tournament
Majid Khan from Dagay ❤️
07/11/2025
Best batsman of
Maulana Khanzeb shaheed memorial cricket tournament
Abdullah from Bandai ❤️
07/11/2025
مولانا خانزیب شہید میموریل کرکٹ ٹورنمنٹ کوزہ سمئ گراونڈ
ہم عوامی نیشنل پارٹی ضلع سوات کے سیکرٹری جناب عبدالمالک کا بھی دل کی گہرایئوں سے شکریہ ادا کرتے ہیں کہ وہ آیئں اور کمیٹی آرگنایزر کی حوصلہ افزائی کی بہت بہت شکریہ۔ ❤️❤️
Click here to claim your Sponsored Listing.