sports Spots

sports Spots

Share

we appreciate all young players and games
specially cricket football vollyball badminton
culture gam

26/12/2023
26/10/2023

پاکستان کیسے کوالیفائی کر سکتا ہے؟

پاکستان کو اپنے بقیہ تمام میچ جیتنے ہوں گے
پاکستان کے آنے والے 4 میچ 🇿🇦🇧🇩🇳🇿🇬🇧

آسٹریلیا کم از کم 2 میچ ہار جائے تو پاکستان کوالیفائی کر جائے گا اور اگر آسٹریلیا 1 میچ ہارا تو دونوں ٹیموں کا رن ریٹ دیکھا جائے گا
آسٹریلیا کے آنے والے 4 میچ 🇳🇿🇬🇧🇦🇫🇧🇩

آسٹریلیا کا اگلا میچ نیوزی لینڈ سے ہیں
نیوزی لینڈ کی جیت سے پاکستان کو فائدہ ہوگا

پاکستان اگلے 4 میں سے 1 میچ ہارا تو
آسٹریلیا کو 4 میں سے 3 ہارنا ہوگا
تو پاکستان کوالیفائی کرے گا
آسٹریلیا 4 میں سے 2 ہارا تو رن ریٹ فیصلہ ہوگا

یہ تو آسٹریلیا اور پاکستان کا سین
اب کرتے ہیں نیوزی لینڈ اور پاکستان سین

نیوزی لینڈ کے آنے والے میچ 🇦🇺🇿🇦🇵🇰🇱🇰
نیوزی لینڈ 2 ہارا اور 2 جیتا
تو پاکستان کو اپنے چاروں میچ جیتنے ہوں گے
پھر فیصلہ رن ریٹ کرے گا

نیوزی لینڈ اگلے 4 میں سے 3 ہارا تو
یاکستان کو اپنے چاروں جیتنے کی صورت میں کوالیفائی کر جائے گا اور پاکستان تین جیتنے کی صورت میں رن ریٹ دیکھا جائے گا۔

اور اگر انگلینڈ سارے جیت گیا تو
پاکستان اور آسٹریلیا دونوں باہر
انگلینڈ کے آنے والے میچز 🇱🇰🇮🇳🇦🇺🇳🇱🇵🇰

یہ ساری جنگ چوتھے نمبر کی ہو رہی ہے۔

19/09/2023

Zaman Khan 🆚 Shaheen Afridi 👀

19/09/2023

Watch every boundary as Alex Hales scored a career best of 119 for the Jamaica Tallawahs against the Saint Lucia Kings in CPL 2023 at Providence Stadium in Guyana.

19/09/2023



Shadab Khan bowls to Bhanuka Rajapaksa 💛⚡

19/09/2023

IMRAN TAHIR takes 3 wickets and smashes the stumps with the ball for the Guyana Amazon Warriors against the Trinbago Knight Riders in CPL 2023.

17/09/2023

Pakistan vs Bangladesh super four highlights

17/09/2023

Mumbai indian vs Lahor lions

03/09/2023

31/08/2023

ڈاکٹر امجد صیب کی سوات سپورٹس میلہ کی کی بارے میں اظہار خیال اور سوات سپورٹس میلہ کی بھرپور تعاون کی یقین دہائی اور کمیٹی کی حوصلہ افزائی کی ۔ڈاکٹر صاحب سپورٹس کو پسند کرتے اور مقصد ہے کہ ہمارا معاشرہ نشہ جیسے زلت سے پاک ہو اور کھیلوں سے بھرپور پورامن معاشرہ کا خواہش مند ہے ۔ہم ڈاکٹر صاحب کی بے حد مشکور ہے ۔

28/08/2023

Rahmanul Gurbaz 4ball 4444 to Haris raouf

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Swat?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address

Mingora
Swat