Young Shahbaz FC Dherai

Young Shahbaz FC Dherai

Share

page like kia

25/03/2026

اِنّا_لِلّهِ_وَاِنّا_اِلَيْهِ_رَاجِعُوْن

05/01/2026

پہلا _عرفان الدین _شہید _میموریل_فٹبال_ٹورنامنٹ_ڈھیرئ _سوات _2025_26
🦅❤️ ❤️🦅
کل انشاءاللہ ہوم گراؤنڈ پر_ینگ_شھباز_فٹبال_کلب_ڈھیرئی اپنا‎ میچ ڈڈھرہ کی خلاف کھیلے گا۔

تمام کھلاڑیوں سے درخواست ہے کے وقت کی پابندی کریں اور بھرپور محنت سے کھیل پیش کریں۔

شہباز فٹبال کلب ڈھیرئ کے تمام چاہنے والے اپنے ٹیم
کو دعاؤں میں یاد رکھیں ۔
شکریہ❤️

Photos from Shahbaz Football Club Dherai Swat's post 24/12/2025

ده غم خبر ده شهباز فټبال کلب ډهيري ماياناز لوبغاړي سميع۶الله خان او عبدالله خان مور بي بي په حق رسيدلي ده ټول ملګري ي خپلو دعاګانو کي ياده لري
الله دي ورله جنتونه ورکړی او کور واله له دي الله ده زړه صبر ور کړي آمين

08/12/2025

🏆 جانباز چیمپئن ٹرافی، غالیگے گراؤنڈ 🌟

اج انشاءاللہ غلیگے گراؤنڈ پر ینگ شھباز فٹبال کلب
ڈھیرئی اپنا ‎میچ اوڈیگرام اا کی خلاف کھیلے گا۔

تمام کھلاڑیوں سے درخواست ہے کے وقت کی پابندی کریں اور بھرپور محنت سے کھیل پیش کریں۔

شہباز فٹبال کلب ڈھیرئ کے تمام چاہنے والے اپنے ٹیم
کو دعاؤں میں یاد رکھیں ۔
شکریہ❤️

05/12/2025

🏆 پھلاعرفان الدین شہید میموریل فٹبال ٹورنامنٹ ڈھیرئی گراونڈ سوات 2025🏆

آج کھیلے گئے میچ میں ینگ شھباز ڈھیرئی نے بہترین
مقابلے کے بعد عوامی خریری کو 0 کے مقابلے میں تین گول سے شکست دی
آج تمام پلئرز نے بہترین اور ذمہ دارانہ کھیل پیش کیا
گول سکور
Abbas Khan⚽️
Mustafa Khan ⚽️
Jalal khan ⚽️

04/12/2025

🏆 پھلاعرفان الدین شہید میموریل فٹبال ٹورنامنٹ ڈھیرئی گراونڈ سوات 2025🏆

کل انشاءاللہ ہوم گراؤنڈ پر ینگ شھباز فٹبال کلب ڈھیرئی اپنا‎ میچ عوامی خریڑے
کی خلاف کھیلے گا۔

تمام کھلاڑیوں سے درخواست ہے کے وقت کی پابندی کریں اور بھرپور محنت سے کھیل پیش کریں۔

ینگ شہباز فٹبال کلب ڈھیرئ کے تمام چاہنے والے اپنے ٹیم
کو دعاؤں میں یاد رکھیں ۔
شکریہ❤️

05/11/2025

🏆 جانباز چیمپئن ٹرافی، غالیگے گراؤنڈ 🌟
آج کہلے گئے میچ میں ینگ شہباز فٹبال کلب ڈھیرئ نے بہترین مقابلے کے بعد ینگ الیون منیار کو پنیلٹی کیکس
سے شکست دے دی اور اگلے راونڈ کیلے کوالیفائی لیا۔

آج تمام کھلاڑیوں نے بہترین کھیل پیش کیا۔
تمام شائقین کو بہت بہت مبارک ہو۔

کل انشاءاللہ بلوگرام گراؤنڈ پر ینگ شھباز ڈھیرئی اپنا‎ میچ کبل الیون کی خلاف کھیلے گا۔

وقت: 3 بجے

تمام کھلاڑیوں سے درخواست ہے کے وقت کی پابندی کریں اور بھرپور محنت سے کھیل پیش کریں۔

ینگ شہباز فٹبال کلب ڈھیرئ کے تمام چاہنے والے اپنے ٹیم
کو دعاؤں میں یاد رکھیں ۔
شکریہ❤️

02/11/2025

کل انشاءاللہ مٹہ گراؤنڈ پر اپنا‎میچ کی خلاف کھیلے گا۔

تمام کھلاڑیوں سے درخواست ہے کے وقت کی پابندی کریں اور بھرپور محنت سے کھیل پیش کریں۔

ینگ شہباز فٹبال کلب ڈھیرئ کے تمام چاہنے والے اپنے ٹیم
کو دعاؤں میں یاد رکھیں ۔
شکریہ❤️

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Swat?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address

Dherai Swat
Swat