04/12/2025
Chattan Volley Ball Club
sports lover of volleyball
04/12/2025
03/12/2025
First quarter final match
4:00pm
13/11/2025
Schedule change
09/11/2025
آل سوات فُل اوپن والی بال ٹورنامنٹ
15 تا 20 نومبر 2025 بمقام چٹان کلب ننگولئ گراؤنڈ سوات
31/10/2025
آل سوات اوپن والی بال ٹورنامنٹ بمقام چٹان والی بال گراؤنڈ ننگولئ سوات
23/07/2025
سپورٹس ہیروز ایوارڈ دینے پر ہم ایمل اقبال خان کو مبارک باد ہیش کرتے ہیں۔ Aimal Khan
23/07/2025
مبارکباد
ہم دل کی گہرائیوں سے برہ بانڈی کے جاوید کو پاکستان انڈر 19 والی بال ٹیم میں منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
یہ کامیابی نہ صرف اُن کے خاندان کے لیے باعثِ فخر ہے بلکہ سوات کے تمام والی بال شائقین کے لیے بھی خوشی کا لمحہ ہے۔
یہ اُن کی محنت، لگن اور قومی ٹیم کا حصہ بننے کے جذبے کا منہ بولتا ثبوت ہے۔
ہم دعا گو ہیں کہ جاوید آنے والے وقت میں مزید کامیابیاں سمیٹیں اور ملک و قوم کا نام روشن کریں۔
Click here to claim your Sponsored Listing.