08/05/2026
یہ ٹورنامنٹ 2021 میں شروع ہوا تھا لیکن کچھ وجوہات کی بنا پر لیٹ ہوا تھا۔ اگر کوئی ٹیم حاضر نہ ہوا تو دوسرے ٹیم کو واک اوور دیا جائیگا۔
بتعاون؛ دلاورخان شہید، /عوامی ڈھیرئ، /کرم خان شہید ڈھیرئ
🔵 Official page Of Swat Football 🔵
▶️ @SwatFootballNews luqmanAliKhan_634
08/05/2026
یہ ٹورنامنٹ 2021 میں شروع ہوا تھا لیکن کچھ وجوہات کی بنا پر لیٹ ہوا تھا۔ اگر کوئی ٹیم حاضر نہ ہوا تو دوسرے ٹیم کو واک اوور دیا جائیگا۔
بتعاون؛ دلاورخان شہید، /عوامی ڈھیرئ، /کرم خان شہید ڈھیرئ
08/05/2026
پہلا عرفان الدین شہید میموریل فٹبال ٹورنامنٹ ڈھیرئی گراؤنڈ
اج کھیلے جانے والے میچ میں پختون خریڑئئ نے پرنس منگلور کو پینلٹی ککس کے ذریعے شکست دیکر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ میچ مقررہ وقت تک ایک ایک گول پر برابر رہا
میچ ریفریز
مین ریفری ( وکیل/ مردان)
اسسٹنٹ ریفری (رحیم / علیگرامہ الیون)
اسسٹنٹ ریفری شیر محمد/ شہباز ڈھیرئ)
کل انشاءاللہ پہلا سیمی فائنل میچ ظفر شہید خوازہ خیلہ کا اور کرام خان شہید ڈھیرئی کے مابین کھیلا جائے گا۔
08/05/2026
کل انشاءاللہ پھلا سمی فائنل میچ کرام خان شھید ڈھیر ئ بمقابلہ ظفر شھید خوازہ خیلہ سے ھو گا
07/05/2026
پرنس منگلور بمقابلہ پختون خریڑئی ⚽
گراونڈ ۔ڈھیرئ۔س
جنرل سیکرٹری ڈی ایف سوات محمد اسماعیل صاحب کا ضروری پیغام...
07/05/2026
07/05/2026
دوسرا کواٹر فائنل میچ مانیار الیون بمقابلہ اتحاد الاڈانڈ
ڈی ایف اے سوات کے جنرل سیکرٹری الیکشن کے ویڈیو
ڈسٹرکٹ فٹبال سیکرٹری محمداسماعیل صیب تہ ڈیر ڈیر مبارکباد وایو خو د اصلی مبارکباد حقدارخو چیئرمین سیاب خان دے چا چی پہ سوات کی پہ امن او عزت سرہ د فٹبال شائستہ الیکشن وکو