HBL PSL

HBL PSL

Share

❤❤❤Cricket Lover ❤❤❤

09/12/2025

🌙✨ زمین کی وسعتوں کے اوپر سے،
اللہ کے گھر کا یہ منظر دل کو نور سے بھر دیتا ہے…
🌟 حرمِ مکی کی روشنی اور مدینہ کی سکون بھری فضا —🌿🌱🍃🌸🌼💚✨🌾🪴🌺🌷🌻🍀🌹
دونوں ایک ہی تصویر میں، رحمتوں کا دروازہ لگتے ہیں… 🤲💛🌿🌱🍃🌸🌼💚✨🌾🪴🌺🌷🌻🍀🌹
💚 یا اللہ! ہمارے دلوں کو ہمیشہ اپنے گھروں کی محبت سے روشن فرما…🌿💚🌸🍀🌼🪴💧🍃🌷
مرشدوں کے شہر کا صدقہ، ہماری زندگیوں میں آسانیاں اتار دے… 🤍✨ ✨
🤲
💚
🌙

30/11/2025

پاکستان کی موٹر ویز پر رات کے وقت ایک نمایاں اور خطرناک مسئلہ یہ ہے کہ مخالف سمت سے آنے والی گاڑیوں کی تیز اور اونچی ہیڈلائٹس سیدھی آنکھوں پر پڑتی ہیں۔ یہ اچانک اور تیز روشنی ڈرائیور کی آنکھوں کو چندھیا دیتی ہے، جس سے نظر دھندلی ہوجاتی ہے اور گاڑی پر کنٹرول برقرار رکھنا مشکل ہو جاتا ہے۔ یہی چند سیکنڈز اکثر بڑے حادثات کا سبب بن جاتے ہیں، خاص طور پر اس وقت جب رفتار زیادہ ہو۔

اس مسئلے کی ایک بڑی وجہ موٹر وے کے بیچ میں موجود Divider یا Separator کی کم اونچائی ہے۔ اگر یہ درمیانی دیواریں زیادہ اونچی اور روشنی روکنے والی (Anti-glare barriers) ہوں تو مخالف سمت کی گاڑیوں کی روشنی براہِ راست سامنے نہ آئے۔ دنیا کے کئی ممالک میں اسی وجہ سے درمیانی پٹی کو مضبوط، بلند اور روشنی روکنے والے مواد سے بنایا جاتا ہے تاکہ ڈرائیور ہر وقت محفوظ رہے۔

مختلف ممالک میں اس معاملے پر بڑی سنجیدگی سے توجہ دی گئی ہے۔ مثال کے طور پر سعودی عرب میں مکہ سے طائف کی شاہراہ پر مخالف سمت کی گاڑی نظر ہی نہیں آتی کیونکہ درمیان میں بلند دیواریں موجود ہیں۔ اسی طرح یورپ کی موٹر ویز، ترکی کی ہائی ویز، امارات کی شاہراہیں اور جاپان کے ایکسپریس ویز پر Anti-glare دیواریں لازم سمجھی جاتی ہیں، جو روشنی کو مکمل طور پر روک دیتی ہیں اور رات کا سفر ہموار اور محفوظ بناتی ہیں۔

پاکستان میں بھی اگر بین الاقوامی معیار کے مطابق اونچے Dividers اور Anti-glare پینلز نصب کیے جائیں تو رات کا سفر بہت زیادہ محفوظ ہو سکتا ہے۔ اس کے علاوہ گاڑیوں میں غیر ضروری تیز High Beam کا استعمال کم کرنا بھی ضروری ہے، کیونکہ ڈرائیونگ آداب کی پابندی ہی محفوظ ڈرائیونگ کی بنیاد ہے۔

ساتھ ہی ڈرائیور حضرات اپنی حفاظت کے لیے Anti-glare عینک بھی استعمال کر سکتے ہیں۔ یہ خصوصی پیلے لینز والی عینکیں تیز اور سفید روشنی کو فلٹر کر دیتی ہیں، جس سے آنکھیں چندھاتیں نہیں اور سڑک زیادہ واضح نظر آتی ہے۔ اگر انفراسٹرکچر اور ذاتی احتیاط دونوں کو اپنایا جائے تو رات کی ڈرائیونگ کو کافی حد تک محفوظ بنایا جا سکتا ہے۔




30/11/2025

ہیلمٹ نہ پہننے پر جرمانہ2000 روپے*
*غلط جگہ پارکنگ پر جرمانہ 2000 روپے*
*ممنوعہ جگہ کی طرف گاڑی کے داخلے پر جرمانہ 500 روپے*
*بائیک پر تین افراد بٹھانے پرجرمانہ 2000 روپے*
*پلاسٹک کے ہیلمٹ پہننے پر جرمانہ 5000 روپے*
*ٹریفک سگنلز کی خلاف ورزی پر جرمانہ 1000 روپے*
*ون وے پر جرمانہ 2000 روپے*
*بغیر ڈرائیونگ لائسنس گاڑی چلانے پر جرمانہ 2000 روپے*

⭐~*اب دوسرا پہلو دیکھیئے**⭐
*سڑک پر بے شمار گڑھے کھڈے ۔ کوئی ذمہ دار نہیں*
*گلیوں میں سیوریج کاپانی ، بارش کا پانی زمہ دار کوئی نہیں*
*مین ہولز کے ڈھکن نہیں روزانہ ایکسیڈینٹ زمہ دار کوئی نہیں **
*سرکاری ہسپتالوں میں دوایاں نہیں زمہ دار کوئی نہیں*
*ناکارہ سگنل لائٹس ۔ کوئی ذمہ دار نہیں*
*سڑک کی کھدائی کے بعد اسکی مرمت نہیں ہوتی ۔ کوئی ذمہ دار نہیں*
*سڑک پر سیاسی فلیکسز اور بینرز لگوائے جاتے ہیں ۔ کوئی ذمہ دار نہیں*
*فٹ پاتھ پر بےشمار تجاوزات ۔ کوئی ذمہ دار نہیں*
*سڑک پر ابلتی کچرا کنڈیاں ۔ کوئی ذمہ دار نہیں*
*سڑکوں پررات کے اوقات میں روشنی کا کوئی انتظام نہیں ۔ کوئی ذمہ دار نہیں*
ایسا لگتا ہے کہ عوام صرف مجرم ہیں اور جرمانے ادا کرنے کے لیے اس دنیا میں آئے ہیں
انتظامیہ اور حکومت کی کوئی ذمہ داری نہیں ۔
ان پر کوئی قواعد و ضوابط لاگو نہیں ۔
وہ مسائل کے حل کے لیے کبھی ذمہ دار نہیں ۔
کیا انہیں موردِ الزام نہیں ٹھہرانا چاہیئے؟
*شہری فرائض ادا کریں*
*شہری تکلیف کا سامنا کریں*
*شہری ٹیکس ادا کریں*
*شہری حکومت کا خزانہ بھریں*
اور حکومت ہمارے ٹیکسوں سے عیاشیاں کرے

*حالات تبدیل ہونے چاہئیں*
یہ سب ممکن ہوگا عوام میں بیداری پیدا کرنے سے ۔
اس پیغام کو پھیلائیں ۔
شعور پیدا کریں ۔۔۔۔
Result
سہولتیں ہمیں اتھوپیا ملک جیسی ملتی ہیں اور عمل درامد یورپی قانون والے چاہتے ہیں
کاپیڈ

30/11/2025

‏یہ سپرنگ نما ڈیوائس سردیوں میں پانی کو گرم کرنے کے لئے استعمال کیا جاتا ہے ۔ واضع رہے کے اسکے استعمال میں ذرا سی بے احتیاطی آپ یا آپ کے گھر میں موجود بچوں کے لیے جان لیوا ثابت ھو سکتا ھے اور یہ چند منٹوں میں انسان کی جان لے سکتا ھے ۔
اس ہیٹر کے استعمال میں انتہائی احتیاط کی ضرورت ہے ۔ ہمیشہ سوئچ کو پلگ سے نکال کر پہلے اس ہیٹر کو مکمل طور پر پانی بھری بالٹی میں سٹیل اور پلاسٹک کے جنکشن تک ڈبوئیں ۔ اُس کے بعد تسلی کر لیں کے آپ کے جسم کا کوئی حصہ اُس پانی سے کنٹیکٹ میں نہ ہو ۔
جس بھی کمرے یا باتھ روم میں اسے لگائیں باہر نکلتے ہوئے فوراً اسکا دروازہ لاک کر دیں تاکہ گھر میں موجود بچے پانی کو نہ ٹچ کریں۔
سوئچ آن کرنے کے بعد پانی کا درجہ حرارت چیک کرنے کے لیے کبھی بھی پانی میں ہاتھ یا انگلی نا ڈالیں ۔ ہمیشہ پہلے سوئچ کو پلگ سے نکالنے کے بعد پانی کو چھویں۔
اور جتنا ممکن ھو سکے اسکا استعمال کم سے کم کریں ۔
یہ آگاہی کا پیغام آگے ضرور پھیلائیں۔
ڈاکٹر مرزا اشفاق بیگ

30/11/2025

29/11/2025

09/11/2025

31/08/2025

Just for Fun

31/08/2025

Back-to-back fifties for Ben Curran against Sri Lanka. 💪🏏

( Ben Curran, , CricTracker, Cricket)

24/08/2025

اسٹریلیا دونوں میچوں کا عصہ نکال رہے ہے

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Swat?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Swat