Celebrating my 12th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉
OQAB Football CLUB Sinpora
this is football team
پہلا رمضان فٹسال فٹبال ٹورنامنٹ سینپوڑاہ گراؤنڈ اج کے میچ میں پٹھان شکردرہ نے عقاب سینپوڑاہ کو 1:0 پر شکست دے دی کل انشاء اللہ یاسین خریڑی بامقابلہ سلیمان شھید سمبٹ
پہلا رمضان فٹسال فٹبال ٹورنامنٹ سینپوڑاہ گراؤنڈ اج کے میچ میں حمزہ کورے نے یاسر کورے کو 1:0 پر شکست دے دی کل انشاء اللہ عقاب سینپوڑاہ بامقابلہ پٹھان شکردرہ
پہلا رمضان فٹسال فٹبال ٹورنامنٹ سینپوڑاہ گراؤنڈ
اج کےمیچ میں کریم اللّٰہ سینپوڑہ نے ینگ ولیجر شوخدڑہ کو0کےمقابلے میں3گول پرشکست دےدی کل انشاءاللہ جواد کورےبامقابلہ یاسرچم
پہلا رمضان فٹسال فٹبال ٹورنامنٹ سینپوڑاہ گراؤنڈ
اج کے میچ میں سجاد توتکے نے حارث سینپوڑاہ کو پینلٹی ککس پر شکست دے دی کل انشاء کریم سینپوڑہ بامقابلہ ینگ ولیجرشوخدڑاہ
پہلا رمضان فٹسال فٹبال ٹورنامنٹ سینپوڑاہ گراؤنڈ اج کھلے گئے میچ میں مارخور شوخدڑہ نےثناء معصوم شھیدوں کو پینلٹی ککس پر شکست دے دی کل انشاء اللہ حارث سینپوڑاہ بامقابلہ سجاد توتکے
پہلا رمضان فٹسال فٹبال ٹورنامنٹ سینپوڑاہ گراؤنڈ کل انشاء اللہ
ثناء اللہ معصوم شھید بامقابلہ
مارخور شوخدڑہ
وقت : 5:00
25/02/2026
پہلا رمضان فٹسال ٹورنامنٹ سینپوڑاہ گراؤنڈ
28/01/2026
بامقابلہ
آج انشاء اللہ اپنا پہلا راؤنڈ کا میچ جانباز ہزارہ کے خلاف کھیلے گا
28/01/2026/بروز/بدھ
گراؤنڈ/گلی باغ گراؤنڈ
وقت/3:00
تمام کھلاڑیوں سے درخواست کے وقت کے پابندی کریں
🙏اپنے ٹیم کو خصوصی دعاؤں میں یاد رکھنا
❤️
Click here to claim your Sponsored Listing.