11/08/2026
بمقام کوٹ سارنگ تحصیل و ضلع تلہ گنگ
Eagle kabaddi club talagang is professional kabaddi franchise which plays in the Punjab Pakistan. Th
11/08/2026
بمقام کوٹ سارنگ تحصیل و ضلع تلہ گنگ
11/08/2026
22/07/2026
مولی طاہر عمران ڈھوک کنڈ سدا بہار کبڈی گروپ طارق ہسولہ چکوال کے ایونٹ آرگنائزر منتخب
چکوال (نمائندہ خصوصی) سدا بہار کبڈی گروپ طارق ہسولہ چکوال کے ایک اہم اجلاس میں متفقہ طور پر مولی طاہر عمران ڈھوک کنڈ کو گروپ کا ایونٹ آرگنائزر منتخب کر لیا گیا۔
اجلاس کے دوران عہدیداران اور ممبران نے ان پر بھرپور اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے اس ذمہ داری کے لیے منتخب کیا۔ اس موقع پر تمام شرکاء نے مولی طاہر عمران کو دلی مبارکباد پیش کی اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔
گروپ کے عہدیداران نے امید ظاہر کی کہ مولی طاہر عمران اپنی صلاحیتوں، محنت اور لگن سے اس ذمہ داری کو احسن انداز میں نبھائیں گے اور سدا بہار کبڈی گروپ طارق ہسولہ چکوال کی ترقی اور کامیابی میں اہم کردار ادا کریں گے۔
استاد وحید تلہ گنگ ورسز انٹرنیشنل پلیئر نظر ڈلٹو
03/07/2026
نالے میں ڈوب کر 3 معصوم سگے بھائی جاں بحق، علاقے کی فضا سوگوار
تلہ گنگ میں انتہائی افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جہاں نہاتے ہوئے 3 کمسن سگے بھائی نالے میں ڈوب کر جاں بحق ہو گئے۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق مرنے والے بچوں کی عمریں 7، 8 اور 9 سال تھیں، جو گرمی کی شدت کے باعث نہانے کے لیے نالے میں اترے تھے لیکن گہرائی زیادہ ہونے کے باعث ڈوب گئے۔
ریسکیو ٹیموں نے کارروائی کرتے ہوئے تینوں بچوں کی لاشیں نالے سے نکال لی ہیں، اس المناک واقعے کے بعد پورے علاقے میں کہرام مچ گیا اور فضا سوگوار ہو گئی۔
02/07/2026
Sada Bahar Kabaddi Group Tariq Hasola Chakwal
| Monday | 16:00 - 19:00 |
| Tuesday | 16:00 - 19:00 |
| Wednesday | 16:00 - 19:00 |
| Thursday | 16:00 - 19:00 |
| Friday | 16:00 - 19:00 |
| Saturday | 16:00 - 19:00 |
| Sunday | 16:00 - 19:00 |