اماخیل تتی کلب

اماخیل تتی کلب

Share

Salam frnds اماخیل گاؤں

23/07/2023

خبردار اج اگر کچے ڈاکوں کو پیسے مل گیۓ تو کل کسی اور پھٹان کے اغوا کر لے گا اور یہ سلسلہ چلتا رہۓ گا یہاں صرف بیٹنیوں قوم کی بات نہیں بلکے سب پھٹانوں کا مسلہ ہے ایک پشتو کی اقوال ہے ورتااې روژداې روژداې کوآ مه چې روژداې کۍ بېا مني کوا مه .... سب پھٹانوں کے عزت کی بات ہے یہ اگر کوئٹہ ایف سی کو اجازت دے تو 24 گھنٹوں میں انشاءللہ مسلہ حال کو جاۓ گا اس طرح کراچی میں کافی ڈاکوں تھے جب ایف سی کو اجازت مل گئی تو کچھ دنوں میں ڈاکوں بلکل غائب ہوگۓ تھے اب حکومت اس خالد کے نہیں بلکے جتنے مظلوموں اغوا کیا گیا ہے بہت ظلم کیا جاتا ہے اور تو اور عورتوں کو بھی معاف نہیں کیا ساتھ بدکاری بھی کرواتے ہے اللہ معاف کرے اج ہم پھٹانوں کی عزت کی بات یہاں صرف پھٹان ہونے کا ثبوت دینا ہے قوم سے کوئی فرق نہیں پڑتا اتفاق اتفاق اتفاق.

05/06/2022
05/02/2022

کل تتی ہے کہ نہں ہے کسی کو پتہ ہے

09/12/2021

sad song

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Tank?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Tank