31/07/2026
Our Proud Jamil Aatish
All Upates About, DFA TANK, Atish Football Club Tank
31/07/2026
Our Proud Jamil Aatish
22/07/2026
Inshallah...
Best of luck
17/04/2026
💥Dostan Football League Season(01)2026💥
اج دوسرے سیمی فائنل میں دلچسپ مقابلے کے بعد اتش دوستان فٹبال کلب ٹانک نے اکاخیل ایف سی کوہاٹ کو 4:0 گول سے ہراکر فائنل کیلۓ کوالیفائی کیا۔
Dostan FC Tank & Qualify to the Final.
الحمدللّٰہ آتش ٹانک نے دوستان فٹبال لیگ میں فائنل کے لیے کوالیفائی کے لیا ہے ۔۔
02/04/2026
🏆 دوستی، جذبہ اور مقابلے کا زبردست امتزاج!
دوستان فٹبال لیگ پشاور میں ملک بھر سے بہترین ٹیمیں ایکشن میں 💥⚽
🔥 ہر گروپ میں سخت مقابلہ
💪 ہر ٹیم جیت کے لیے پرعزم
🎯 ایک ہی مقصد — چیمپئن بننا!
📢 کون سی ٹیم بنے گی اس سیزن کی فاتح؟
اپنی فیورٹ ٹیم کو سپورٹ کریں اور اس شاندار لیگ کا حصہ بنیں!
06/01/2026
National Unity Cup Season-38
Semi Final 02
Dostan Aatish FC Vs Bruvvers Chitral FC
06-01-2026 ,,, 03:00 PM
Zafarwal High School Ground , Narowal.
Live on YouTube, Rj Production Pk
04/01/2026
Zafarwal me Aj Quater Final match hai..
22/11/2025
Alhamdolillah
Champions 🏆
Win the Final by 3/1
22/11/2025
🏆 آج کا شاندار فائنل میچ ⚽🔥
آتش فٹبال کلب ٹانک
🆚
باچا خان فٹبال کلب نوشہرہ
ساتواں آل پاکستان مرحوم الحاج گلستان بیٹنی فٹبال ٹورنامنٹ – ٹانک
🌟 چیف گیسٹ:
ایم پی اے عثمان خان بیٹنی
📍 مقام: ٹانک
⏰ آج
2.30
شائقینِ فٹبال بروقت اسٹیڈیم پہنچیں اور اپنی پسندیدہ ٹیم کا حوصلہ بڑھائیں!
⚽🔥