Cricket Barthi official

Cricket Barthi official

Share

Our aim is to promote Pakistan Cricket ❣️🏏🌠

25/08/2026

🏆 دفاع بھی، فتح بھی، چیمپئن پھر سے! 🏆

خان بادشاہ کرکٹ کلب نے مٹ چانڈیہ کی دھرتی پر ایک بار پھر شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے گزشتہ سیزن کا ڈیفنڈنگ چیمپئن ہونے کا اعزاز برقرار رکھا اور اپنے ٹائٹل کا کامیابی سے دفاع کرتے ہوئے دوبارہ چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کر لیا۔ 👑🏏

اس شاندار کامیابی میں کپتان صادق چاکرانی اور سپانسر محمد خان کی محنت، حوصلہ افزائی اور بہترین حکمتِ عملی کے ساتھ ساتھ پوری ٹیم کی زبردست پرفارمنس شامل رہی۔

خصوصاً کاشف نواب، فیصل جعفر، استاد عمر، فیصل بزدار، زاہد بوہڑ، خالق بلوچ، ثناء بلوچ، سلام لدوانی اور برکت جعفر نے اپنی عمدہ کارکردگی سے ٹیم کی فتح میں اہم کردار ادا کیا۔ 💪🔥

یہ صرف ایک ٹائٹل نہیں بلکہ محنت، اتحاد، جذبے اور ٹیم ورک کی جیت ہے۔
خان بادشاہ نے ثابت کر دیا کہ چیمپئن بننا ایک کامیابی ہے، لیکن اپنے ٹائٹل کا دفاع کرنا اصل چیمپئن کی پہچان ہے! 🏆👑

🎉 خان بادشاہ کرکٹ کلب کے کپتان، سپانسر، تمام کھلاڑیوں اور سپورٹرز کو دل کی گہرائیوں سے بہت بہت مبارکباد!

خان بادشاہ — چیمپئن کل بھی، چیمپئن آج بھی! 🏆🔥

02/07/2026

In Loving Memory of Akhtar 🕊️
Today, we lost our beloved friend Akhtar in a tragic accident during a cricket match. While running to catch the ball, he slipped, and the impact to his chest proved fatal.
It is hard to believe that someone so full of life is no longer with us. His kindness, smile, and love for cricket will always remain in our hearts.
We pray that Allah grants him the highest place in Jannah, forgives his shortcomings, and gives strength and patience to his family, friends, and everyone who loved him.
You will never be forgotten, Akhtar.
Inna lillahi wa inna ilayhi raji'un. 🤲💔
From all of us at Cricket Barthi, we stand with his family in this time of grief. May his soul rest in eternal peace.

08/06/2026

ہم اپنے پیارے دوست قاسم خان جیسوی کو ایک کامیاب ایونٹ کروانے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں !!!

قاسم جیسوی حقیقی طور پر ایک کرکٹ لوور ہیں انہوں نے ہمیشہ کرکٹ اور کرکٹرز کو سپورٹ کیا اور اس مرتبہ فاضلہ کالیماڑ اسٹیڈیم میں انہوں نے ریکارڈ ٹورنامنٹ کرایا ۔۔
!!!

کھلاڑیوں کے لیے ہر بال پر انعامات کی برسات کرتے رہے ، سب سے اچھی بات انہوں نے کوہ سلیمان کی روایات کو زندہ رکھتے ہوئے اختتامی فائنل میچ کے آغاز سے پہلے " بلوچی دھریس " کا انتظام کیا جس نے ٹورنامنٹ کو چار چاند لگا دیے ...!!!

اس کے ساتھ ہی انہوں نے جس طرح کوہ سلیمان کے بزرگوں کو اس ٹورنامنٹ میں عزت دی وہ قابل داد ہے ...!!!

جس میں کوئی صلاحیت تھی ، اچھا کھیلنے کی اچھا بولنے کی ، کلچر کو زندہ رکھنے کی ، کرکٹ لور تک انہوں نے ہر آنے والے کو انعامات سے نوازا ۔

جب کہ فائنل میچ میں چھوٹے بچوں میں کتابوں کی تقسیم کر کے اک نیا راستہ جو ہمارے بچوں کو علم سے آراستہ کرتا ہے یہ اک قابل تحسین عمل تھا جو ہماری ٹیم کو پسند آیا ۔۔۔!!!

میرے خیال سے اس بار کالیماڑ اسٹیڈیم شائقین کرکٹ نے جوش جذبہ دکھا کر قاسم بھائی کی محنت کا ان کو عملی ثبوت دیا ۔۔۔!!!

کرکٹ بارتھی ، بارتھی کرکٹ لوورز ،بارتھی کرکٹ کے تمام کھلاڑیوں خاص طور ہر ایڈمن بارتھی کرکٹ آفیشیل کی جانب سے قاسم خان جیسوی کو ایک کامیاب ایونٹ کرانے پر مبارکباد ۔۔۔!!!

ٹورنامنٹ جیتنے والی ٹیم مانکہ ظلمی کو ٹورنامنٹ جیتنے ہر مبارکباد اور فاضلہ سینئر کے لیے نیک خواہشات ...!!!

03/06/2026

He could make the ball talk. Red and white. New and old.

Happy birthday to Wasim Akram, one of the greatest bowlers of all time!

02/06/2026

A legend takes retirement. But the echoes of his chants will live in these stands forever.

Thank you, Chaudhry Abdul Jalil aka Chacha Cricket. The stands will never be the same. 💚

31/05/2026

Royal Challengers Bengaluru, your IPL 2026 champions 🏆

01/05/2026

Shah G 🤍🚩✔️💸

01/05/2026

Hunain shah unbeleivable Last over 🤍🍁🚩

Haiderabad Into the final 🤍💥✔️

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Taunsa?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address

Taunsa
32100