*🔖آئی سی سی ورلڈ کپ 2024ء کے سب سے بڑے ٹاکرے میں روایتی حریف پاکستان اور بھارت آج آمنے سامنے آئیں گے۔*
*🌟تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی) کے زیر اہتمام امریکا اور ویسٹ انڈیز کی میزبانی میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے 19 ویں میچ میں پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں نیویارک کے نساؤ کاؤنٹی انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں پنجہ آزمائی کریں گی۔*
*💫پاکستانی وقت کے مطابق میچ شام ساڑھے 7 بجے شروع ہو گا، امریکا سے شکست کے بعد قومی ٹیم پر کافی دباؤ ہے، پاکستان کو میگا ایونٹ کے اگلے مرحلے میں رسائی کیلئے بھارت کو ہر صورت ہرانا ہو گا، آج کا میچ ہارنے کی صورت میں گرین شرٹس کا سپر 8 کا سفر مشکل ہو جائے گا۔*
*👈بڑے میچ سے قبل پاکستانی کھلاڑیوں نے بھرپور پریکٹس کی اور میدان میں اپنا خون گرمایا، کوچز کی نگرانی میں بیٹنگ، باؤلنگ اور فیلڈنگ کی مشقیں کی گئیں، آج ہونے والے اہم میچ کیلئے قومی ٹیم میں تبدیلی کا فیصلہ کیا گیا ہے، اعظم خان کو ڈراپ کر کے ان کی جگہ کسی دوسرے کھلاڑی کو موقع دیا جائے گا۔*
PSL Icc Cricket Live News
"PSL,Icc Cricket Live News"Pakistan Super League (PSL) the International Cricket Council,
👈👈👈 *الرٹ* 👉👉👉
*_یکم جنوری سے فیس میں تقریبا 1000 روپےاضافہ ہو رہا ہے، لہذا ابھی موقع کا فائدہ اٹھائیں،_*
*گھر بیٹے آن لائن ڈرائیونگ لائسنس بنوائیں*
لائنوں میں ذلیل ہونے سے بچیں وقت بچائیں
_آن لائن کمپیوٹر پر بھی شو ہوگا_
*جنوری سے گورنمنٹ کی فیس 1000 ہوجانی ہے*
رابطہ بذریعہ وٹسپ
*Wa.me/+923078737089*
فیصلہ آپ نے کرنا ہے کہ31 دسمبر سے پہلے سستے والا لرنر بنواناہے یا 01 جنوری 2024 کے بعد مہنگے والا بنوانا ہے۔ مہنگا بنوانا ہو یا سستا اپلائی کے لئے
*0307.8737089*
*واٹس ایپ پر رابطہ کریں*
اپ کے نمبر پر واٹس ایپ کر دیا جائے گا ..
صرف 10 منٹ میں حاصل کرے ۔۔۔۔
*ڈاکومنٹ۔۔۔نیچےلکھے ہوئے ہیں*
👇👇👇👇👇👇👇
👈*فریش فوٹو*
👈*شناختی کارڈ کی فرنٹ فوٹو*
👈شناختی کارڈ کی بیک فوٹو
👈موبائل نمبر
👈بلڈ گروپ
ابھی رابطہ کریں
*0307.8737089*
12/03/2023
shorturl.at/vDGY4
Cricket icc pakistan, cricket psl islamabad united vs karachi kings, live pakistan, icc matches icc psl streaming,
cricket icc pakistan, cricket psl islamabad united vs karachi kings, live pakistan, icc matches icc psl streaming, cricket icc pakistan, cricket psl islamabad united vs karachi kings, live pakistan, icc matches icc psl streaming,
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
32100