متحدہ عرب امارات سے پاکستانی مسلمانوں کی غیر قانونی بے دخلی کے خلاف اہم بیان۔۔۔
Sada Hussain Ak47
Cricket sports And new Update
ایک بار پھر حکومت نے پاکستانی عوام کو سرپرائز دے دیا
ہمارا ایک استاد بیان کرتے ہیں کہ یہ آج کل جو جوان بیٹھے ہوئے ریلے دیکھ رہے ہوتے ہیں نہ چاہتے ہوئے بھی چیزیں آجاتی ہیں کہتے ہیں یہ نگاہ پڑھنا انسان کی روح کو پانچ سو سال نیچے لے جاتا ہے 🙏😭🙏
علامہ سید نصرت عباس بخاری 🌺 💫
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ دعا ہے کہ اپ سب دوست خیریت سے ہوں گے 🤲❤️
Babar Azam injury Real or Fake ?
08/05/2026
یہ ہوتا ہے ملک کے لیے کچھ کرنے کا جذبہ! 🇵🇰❤️
بابر اعظم میچ سے باہر ہونے کے باوجود باؤنڈری لائن پر آ کر نعمان علی کو سمجھاتے ہوئے نظر آئے۔ کیونکہ نعمان علی اپنی لائن اور لینتھ پر مسلسل مسائل کا شکار تھے، بار بار قدم باہر جا رہا تھا اور نو بالز ہو رہی تھیں۔
بابر اعظم باہر بیٹھ کر یہ برداشت نہیں کر سکتے کہ ٹیم اس طرح مشکل میں آئے۔ یہی فرق ہوتا ہے ایک حقیقی لیڈر میں۔ 💯
آج بابر اعظم نے دل جیت لیے۔ لیڈر صرف وہ نہیں ہوتا جو گراؤنڈ کے اندر کپتانی کرے، اصل لیڈر وہ ہوتا ہے جو گراؤنڈ کے باہر بیٹھ کر بھی ٹیم کے لیے سوچے، کھلاڑیوں کی رہنمائی کرے اور ہر مشکل وقت میں ساتھ کھڑا رہے۔ 👑🔥
بابر اعظم ثابت کر رہے ہیں کہ لیڈر، لیڈر ہی ہوتا ہے… چاہے میدان کے اندر ہو یا باہر۔ 🇵🇰🏏
دنیا کی حقیقت
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Taunsa
32100