MALANG CRICKET CLUB TIBBI

Call Website

MALANG CRICKET CLUB TIBBI MALANG CRICKET CLUB TIBBI

15/10/2026

Brand of Malang C c
✨Waheed kalyar batting at chah miana open tournament ♥️😘

چلو رنر اپ ہی سہی لیکن ٹرافی تو ہے۔۔اپ تو کوئی اور چیز اٹھا کہ خوش ہو رہے ہو تو اپکی اوقات ہی اٹھانے والی ہے لیکن ٹرافی ...
14/10/2026

چلو رنر اپ ہی سہی لیکن ٹرافی تو ہے۔۔
اپ تو کوئی اور چیز اٹھا کہ خوش ہو رہے ہو تو اپکی اوقات ہی اٹھانے والی ہے لیکن ٹرافی نہیں اور چیز۔🐕🤣

بس دیکھتا جا اور جلتا جا بھونکتا جا۔۔۔۔۔💪🐕
14/10/2026

بس دیکھتا جا اور جلتا جا بھونکتا جا۔۔۔۔۔💪🐕

کامی خان۔۔۔🔥کامی خان نے السٹار چاہ میانہ ٹورنامنٹ میں لگتار 3 بار فیفٹی پلس سکور کیا اور اپنی گھومتی گیندوں سے بھی بلے ب...
13/10/2026

کامی خان۔۔۔🔥
کامی خان نے السٹار چاہ میانہ ٹورنامنٹ میں لگتار 3 بار فیفٹی پلس سکور کیا اور اپنی گھومتی گیندوں سے بھی بلے بازوں کو پریشان کیۓ رکھا اور ٹورنامنٹ کے بہترین بلے باز کی ٹرافی اپنے نام کی کامی خان نے ہمیشہ بھونکنے والے کتوں کو بلے سے جواب دیا۔۔۔🔥
🐕تم جلن برقرار رکھنا ہم جلوے برقرار رکھیں گے🐕

ٹو ڈسٹرکٹ ٹورنامنٹ ال سٹار چاہ میانہ۔۔۔۔بد قسمتی سے ملنگ کلب ٹبی ٹورنامنٹ کی رنراپ ٹیم رہی لیکن پورے ٹورمنٹ میں شاندار ک...
11/10/2026

ٹو ڈسٹرکٹ ٹورنامنٹ ال سٹار چاہ میانہ۔۔۔۔
بد قسمتی سے ملنگ کلب ٹبی ٹورنامنٹ کی رنراپ ٹیم رہی لیکن پورے ٹورمنٹ میں شاندار کرکٹ کھیلی اور اخری بال تک لڑتی نظر ائی اور 24 ٹیموں میں رنراپ رہی ملنگ کلب کے سٹائلش بلے باز کامی خان ٹورنامنٹ کے بہترین بلے باز قرار پاۓ اور ٹبی کے نمبر ون بولر اور ملنگ کلب کے کپتان احمد شاہ ٹورنامنٹ کے بہترین گیند باز قرار پاۓ اسی طرح ثابت کیا کہ ٹبی کا نمبر ون بولر احمد شاہ ہے ساتھ ہی نوجوان گیند باز عمران اعوان نے ڈسٹرکٹ لیول ٹورنامنٹ میں کمال کی گیند بازی کی اور عمران خان نے اسکا بھرپور ساتھ دیا اور ملنگ کلب نے ثابت کردیا کہ ٹبی کی چیمپئن ٹیم ملنگ ہی ہے۔۔۔۔باقی انتظار کرو ابھی بہت کچھ باقی ہے ملنگو کے معیار تک اپکو پہنچنے کے لۓ دوبارہ پیدا ہونا پڑے گا اور وہ بھی حلالی۔۔
دعا ہے ملنگ کلب اسطرح ٹبی کا نام روشن کرتا رہے اور داگڑ دلوں کی دم پے پاؤں رکھتا رہے

BIG FINAL 💫🫶🏻💕
11/10/2026

BIG FINAL
💫🫶🏻💕

10/10/2026

💍❤️ الحمدللہ! نکاح مبارک ہو ❤️💍

🏏🔥 ملنگ کلب کے ہارڈ ہٹر بلے باز نثار لنگاہ آج نکاح کے پاکیزہ بندھن میں بندھ گئے۔ 💐❤️

🤲 ملنگ کرکٹ کلب کی جانب سے نثار لنگاہ کو نکاح کی ڈھیروں مبارک باد! 🌹

اللہ پاک اس نئے سفر کو خوشیوں، محبتوں اور برکتوں سے بھر دے، اور دونوں کو ہمیشہ خوش و آباد رکھے۔ آمین! ❤️🤲

💚🏏 MALANG CRICKET CLUB 🏏💚

ALHAMDULILLAH MALANGS INTO THE FINAL🏏🔥 اعصاب شکن مقابلہ، ملنگ کرکٹ کلب کی بڑی فتح! 🔥🏏🏆 آل اسٹار کرکٹ ٹورنامنٹ کے دوسرے س...
10/10/2026

ALHAMDULILLAH MALANGS INTO THE FINAL🏏🔥 اعصاب شکن مقابلہ، ملنگ کرکٹ کلب کی بڑی فتح! 🔥🏏

🏆 آل اسٹار کرکٹ ٹورنامنٹ کے دوسرے سیمی فائنل میں ملنگ کرکٹ کلب نے ذکاء شاہد کی مضبوط ٹیم کو 13 رنز سے شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا! 💚🏆

💥 ملنگ کرکٹ کلب کی دھواں دار بیٹنگ!

ملنگ کرکٹ کلب نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا اور مقررہ 8 اوورز میں 134 رنز کا بڑا ہدف دیا۔

ملنگ کرکٹ کلب کی جانب سے مہمان کھلاڑی نسیم اللہ اسٹار اور طارق ڈی کے نے اننگز کا آغاز کیا۔ نسیم اللہ اسٹار نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 71 رنز کی بڑی اننگز کھیلی اور ٹیم کو ایک مضبوط مجموعے تک پہنچانے میں اہم کردار ادا کیا۔

🎯 مخالف ٹیم کا بھرپور جواب!

134 رنز کے ہدف کے تعاقب میں ذکاء شاہد کی ٹیم بیٹنگ کے لیے میدان میں اتری تو ملنگ کرکٹ کلب کے بولرز کا آغاز کچھ اچھا نہ رہا۔ مخالف ٹیم نے جارحانہ بیٹنگ کرتے ہوئے میچ کو انتہائی دلچسپ بنا دیا۔

آخری 3 اوورز میں 47 رنز بننے کے بعد مقابلہ سنسنی خیز مرحلے میں داخل ہوگیا۔ آخری 2 اوورز میں مخالف ٹیم کو 29 رنز درکار تھے، جبکہ کریز پر میانوالی کے معروف بلے باز کاشان اسلم بٹی اور کامی فوجی موجود تھے۔

🔥 عمران اعوان کی تباہ کن بولنگ، میچ کا پانسہ پلٹ گیا!

ایسے نازک موقع پر کپتان نے نوجوان ٹیلنٹ عمران اعوان کو گیند تھمائی۔ عمران اعوان نے پہلی 2 گیندوں پر 10 رنز دینے کے بعد شاندار کم بیک کیا اور اگلی 4 گیندوں پر صرف ایک رن دیتے ہوئے 3 اہم وکٹیں حاصل کرلیں!

ان وکٹوں میں کاشان اسلم بٹی، کامران فوجی اور اقبال اعوان شامل تھے۔

عمران اعوان کے اس ناقابلِ یقین اوور نے میچ کا پانسہ پلٹ دیا اور ملنگ کرکٹ کلب کی فتح کی امیدوں کو ایک بار پھر روشن کردیا۔ 🔥👏

💪 آخری اوور میں عمران خان کی شاندار بولنگ!

آخری اوور کے لیے کپتان نے عمران خان کو ذمہ داری سونپی۔ عمران خان نے دباؤ میں بہترین بولنگ کرتے ہوئے آخری اوور میں 17 رنز کا دفاع کیا اور اپنی ٹیم کی فتح یقینی بنا دی۔

یوں ملنگ کرکٹ کلب نے ایک بڑے اور اعصاب شکن مقابلے میں 13 رنز سے شاندار کامیابی حاصل کرتے ہوئے فائنل میں جگہ بنا لی! 🏆💚

🏆 اب ہوگا فائنل کا بڑا مقابلہ!

کل ملنگ کرکٹ کلب ٹبّی کا فائنل میں خان کلب چک میرس کے ساتھ زبردست ٹاکرا ہوگا۔

تمام کھلاڑیوں، خصوصاً نسیم اللہ اسٹار، عمران اعوان اور عمران خان کو اس شاندار کارکردگی پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد! ❤️🏏

💚 Congratulations Malang Cricket Club! 💚

🔥 ملنگ کرکٹ کلب زندہ باد! 🔥

Malang club into SEMI FINAL 💫🔥🏏 آل اسٹار کرکٹ ٹورنامنٹ🔥 MALANG CLUB TIBBI کی ایک اور بڑی فتح! 🔥MALANG CLUB TIBBI 🆚 BITIA...
08/10/2026

Malang club into SEMI FINAL 💫🔥
🏏 آل اسٹار کرکٹ ٹورنامنٹ

🔥 MALANG CLUB TIBBI کی ایک اور بڑی فتح! 🔥

MALANG CLUB TIBBI 🆚 BITIAN CRICKET CLUB

ملنگ کلب نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ 8 اوورز میں 137/3 کا مضبوط ہدف دیا۔

ملنگ کلب کی جانب سے کامی خان نے 57 رنز کی شاندار اننگز کھیلی، جبکہ ضیاء اللہ نے 31 ناٹ آؤٹ اور خرم نے 19 رنز بنائے۔ 🔥

جواب میں بٹیاں کرکٹ کلب ملنگ کلب کے خطرناک بولنگ اٹیک کا سامنا نہ کر سکا اور مقررہ 8 اوورز میں 125/4 رنز ہی بنا سکا۔

💥 ملنگ کلب نے میچ 12 رنز سے اپنے نام کر لیا!

بولنگ میں احمد شاہ نے 2 اوورز میں 28 رنز دے کر 1 وکٹ جبکہ عمران خان نے 2 اوورز میں 23 رنز دے کر 1 وکٹ حاصل کی۔

🔥 ملنگ کلب کی اس شاندار فتح کے ساتھ ٹیم نے آل اسٹار کرکٹ ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا!

ویل پلیڈ MALANG CLUB TIBBI ❤️🏏

Address

Tibbi
Tibbi
0459

Telephone

+923067810870

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MALANG CRICKET CLUB TIBBI posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category