RJ MAAN Sports

RJ MAAN Sports

Share

کرکٹ کے لائیو میچز چلوانے کے لیے رابطہ کریں۔

04/10/2024

Well done
چیمپئین چیمپئین تیمور مرزا 🌷🌷🌷🌷چیمپئن 👏🏆👏

دی بوس آف ٹیپ بال کنگ تیمور مرزا گرینڈ رمبل ٹی 10 لیگ ملائشیاء میں چیمپیئن بن گئے 👍💪👍

ویل پلیڈ آل ٹیم مبارکباد
عمر بھائی ، فیصل بھائی ، وسیم بھائی ویل۔ڈن اینڈ ویلپلیڈ 🥳🤗🥳🤗🥳💗💗💗🌷🌷🌷🌷🌷😘😘
اللہ پاک مزید کامیابیاں عطا کرے۔آمین


29/09/2024

شاہد آفریدی نے اپنی کتاب میں لکھا:

"جب ہم نے 1999 میں ہندوستان کا دورہ کیا تو کچھ بچے ہمارے آٹوگراف لینے آئے۔ وہ میرے اور ثقلین مشتاق کے پاس آئے کیونکہ ہم اس وقت بہت مشہور تھے۔ پھر وہ شعیب اختر کے پاس آئے اور پوچھا، آپ کا نام کیا ہے؟ جس پر شعیب نے جواب دیا، "کل پتا چل جائے گا" اور اگلے دن پورے ہندوستان کو اس کا نام معلوم ہوا جب اس نے سچن ٹنڈولکر کو 110,000 ایڈن گارڈنز کلکتہ کراؤڈ کے سامنے گولڈن ڈک پر کلین بولڈ کیا۔

26/09/2024

ایک دن پندرہ لاکھ
چلو چلو ٹوبہ ٹیک سنگھ چلو💝🏏🏆✌🏽
دوسرا ایک روزہ آل پاکستان اوپن
ڈپٹی کمشنر کپ ٹوبہ ٹیک سنگھ
انٹری فری مورخہ 17 اکتوبر بروز جمرات
پہلا انعام 500000 لاکھ روپے
دوسرا انعام 300000 لاکھ روپے
سیمی فائنل لوزر کیلئے 150000/150000 ہزار روپے
کواٹر فائنل لوزر کیلئے 100000/100000 لاکھ روپے
ٹوٹل انعام 1500000 لاکھ روپے 💝👉🏻
سرپرست اعلی💝👉
جناب محمد نعیم سندهو صاحب 💝
ڈپٹی کمشنر ٹوبہ ٹیک سنگھ
چیف ایگزیکٹو ثناءاللہ اینڈ آفتاب احمد
ایونٹ مینجر وائس آف پاکستان
مہر عارف سیال
میڈیا ہیڈ مہر نجف علی سیال
بمقام ٹوبہ سٹی سٹیڈيم

25/09/2024


Photos from RJ MAAN Sports's post 10/09/2024

ماضی کی کچھ یاد!
وہ بھی کیا وقت تھا کہ جب دنیائے کرکٹ ہمارے سپنرز سے خوف زدہ ہوتے تھے، لیفٹیز کو تو محمد حفیظ ہلنے تک نہیں دیتے تھے، کوئی بھی لیفٹی اگر اوپن کرنے کیلیے آتا تھا تو شروعاتی over پروفیسر سے کیا جاتاتھا
2014 کا ایشیاء کپ جہاں حفیظ نے شکھر دھون کو اندر آتی ہوئی بال پر LBW کیا اور اسکو پویلین کی راہ دکھائی
سعید اجمل کی تو کیا ہی بات ہے کیا ہی آف سپنر باؤلر تھے اس کی دس وکٹیں انگلینڈ کے خلاف بھلا کون بھول سکتا ہے!
اور جب بات بوم بوم کی آتی ہے تو نہ وہ صرف اپنی بیٹنگ سے بلکہ اپنی لیگ سپن سے بڑے بڑوں کو نچواتا تھا 2011 کے ریٹائر منٹ کے بعد جب اس نے کرکٹ میں واپسی کا اعلان کیا تو ویسٹ انڈیز کے خلاف بھلا اس کا وہ Spell کون بھول سکتا ہے، جھاں اس نے اپنے کیریئر کی سب سے بھترین باؤلنگ کی۔
یہ وہ Golden Period تھا جھاں فاسٹ باؤلنگ کے ساتھ ھمارے سپنرز بھی جادوئی باؤلنگ کرتے تھے اور دنیا ان کی باؤلنگ سے ڈرتی تھی۔
اور آج وہ ٹائم ہے جھاں ہم اپنے سپنرز 😭😭سے ڈرتے ہیں کہ اب وہ کتنے رنز Concede کریں گے، یھاں تک کہ مخالف کے باؤلز بھی جب بیٹنگ کیلیے آتے ہیں تو ہمارے سپنرز کو آگے بڑھ بڑھ کے چھکے مارتے ہیں،💥e💥 League Cricket نے ہمارے کرکٹ کو تباہ کردیا،پیسوں کے چکر میں ہمارے کرکٹرز شارٹ فارمیٹ کو ترجیح دیتے ہیں ڈومیسٹک اور ٹیسٹ کرکٹ میں ان کی کوئی دلچسپی نہیں ہے، یہی وجہ ہے کہ ہمارے کرکٹ کا معیار گرگیا اور زوال کی طرف جارہے ہیں.💥🇵🇰🇵🇰💯💯💯💯💯

02/09/2024

ابرار ابرار ابرار
ورلڈکپ کیوں ہارے۔۔ ابرار نہیں کھیلایا 👋🏼
ٹیسٹ کیوں ہارے ۔۔۔ ابرار نہیں کھیلایا👋🏼
ابرار ۔۔ Lol ابرار
27 اوورز کر کے باؤلرز کو آؤٹ نہیں کر سکا ،😭😭😡😡
اوپر سے #اندھا ڈینجرس ایریا میں لینڈ کر رہا😡 😭😭😡🤬🤬🤬🤬🤬 جناب کو
دو وارننگ مل چکی ہیں۔۔۔۔؟؟؟!!!!!
محمد علی آل راؤنڈر ان فٹ ہو گیا اگر غلطی سے بھی اب لینڈ کیا تو پاکستان کو صرف 2 باؤلر میسر ہونگے 🤷🤷


02/09/2024

کیا بنگلہ دیش سے 2/0 کی عبرتناک شکست
شان مسعود سے جان چھڑوانے کیلئے کافی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟
شان مسعودسے کوئی ذاتی دشمنی نہیں لیکن اللّٰہ گواہ ہے شان کی ٹیم میں جگہ ہی نہیں بنتی کپتان تو دور کی بات 😭😒😒😒😒👋🏼👋🏼


MAANSports

01/09/2024

HISTORY MADE!!!!! " Saad " becomes the 1st Canadian player to reach 50 T20I wickets 🥳🤩👏
Congratulations bro🌷🌷💗💗💗💗

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Toba Tek Singh?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address

381 JB
Toba Tek Singh