06/09/2025
ٹوبہ ٹیک سنگھ ضلع کے نمبر 1 بلے باز اور گریٹ انسان علی راجپوت آج اپنا جنم دن منا رہے ہیں۔
FCB Sports کی طرف سے انکو جنم دن کی بہت بہت مبارک ہو۔
FCB Sports
FRIENDS CRICKET BOARD
06/09/2025
ٹوبہ ٹیک سنگھ ضلع کے نمبر 1 بلے باز اور گریٹ انسان علی راجپوت آج اپنا جنم دن منا رہے ہیں۔
FCB Sports کی طرف سے انکو جنم دن کی بہت بہت مبارک ہو۔
FCB Sports
31/08/2025
الحمدللہ آج ایف سی بی کے انڈر ایک اور شاندار ایونٹ اپنی کامیابیوں کے ساتھ مکمل ہوا
بہت بہت مبارک باد ٹورنامنٹ کمیٹی کے لیے ♥️♥️
اس ایونٹ میں 148کی ٹیم نے کمال کی کرکٹ کھیلی پر ہارڈ لک یہ فائنل نہ جیت سکے
ٹیم کے پلیئرز کی پرفارمینس کی بات کرے تو 👉
BEST ALL-ROUNDER OF THE TOURNAMENT
CHOTA WASI✨❤️🏏
چھوٹا ویسی شاندار پرفارمینس سے بیسٹ آل راؤنڈر قرار پائے انہوں نے پورے ٹورنامنٹ میں کسی بھی باؤلر کو نہیں چھوڑا ہر ایک ہی خوب کلاس لی آج سمیی فائنل میچ میں4 اوور میں 88 رنز کی اننگز کھیل ڈالی اور انہوں نے اپنی شاندار بولنگ میں بھی کسی بھی بیٹسمین کو کھل کر کھیلنے کا موقع نہیں دیا لیکن ہارڈ فائنل میچ جیت نہ سکے۔
آل راؤنڈ کارکردگی میں انکا بھرپور ساتھ دیا اسرار ساری نے ویلڈن ینگ بوائے
بیٹنگ میں ناظم کی طرف سے شاندار بلے بازی کی گئی انہوں نے اپنی سٹائلش سارٹش سے شائقین کرکٹ کا دل جیت لیا
بولنگ میں عدنان دانی کی طرف سے کافی اچھی گیند بازی کی گئی اپنی بہترین لائن + لینتھ اور سلو ڈلیوری سے بڑے بڑے بیٹسمینوں کو پریشان کیا
بولنگ میں انکا بھرپور ساتھ دیا اسم اور زین گولی نے
آخر میں آپ کے لئے بس انتا ہی کہو گا کہ ہار اور جیت کھیل کا حصہ ہوتا ہے لیکن آپکی پرفارمینس قابل دید تھی ویلڈن آل پلیئرز ❤️
31/08/2025
Champion 🏆 Champion 🏆 Champion 🏆
الحمدللہ آج ایف سی بی کے انڈر ایک اور شاندار ایونٹ کامیابیوں کے ساتھ مکمل ہوا
بہت بہت مبارک باد ٹورنامنٹ کمیٹی کے لیے ♥️♥️
🎉 Champion 🏆
اب پرفارمینس کی بات کرئے تو ۔۔۔۔۔۔ 👉
BEST BLOWER OF THE TOURNAMENT
ZUBAIR KAHLOON ✨❤️🏏
330 کا آیا ینگ ٹیلنٹ زبیر کاہلوں نے آج 322 کی سرزمین پر کمال کی گیند بازی کی۔فائنل میچ میں انڈر 7 رنز اوور کیا اور 148 کے دو مین بیٹسمین چھوٹا ویسی اور ناظم کو آؤٹ کر کے میچ جتوانے میں اہم کردار ادا کیا۔اور کسی بھی بیٹسمین کو اپنی تیز رفتار بولنگ کے سامنے کھل کر کھیلنے کا موقع نہیں دیا اور ٹورنامنٹ میں بیسٹ باؤلر قرار پائے۔سلطان جنہوں نے ہر میچ شاندار اوور کروائے اور کسی بھی بلے باز کو کھیلنے کا موقع نہیں دیا۔بولنگ میں انکا بھرپور ساتھ دیا۔عمرہیرواوردانیال دانی نے بھی کافی شاندار گیند بازی کی
OUTCLASS BATING WAQAS KOGA
آیا 330 سیوال کا وقاص کوگا آج انکی جانب سے تمام میچز میں اچھی بیٹنگ کی گئی پر انہوں نے جو بلے بازی سیمی فائنل کی۔وہ قابل تعریف ہے بڑے میچ ون مین آرمی شو کیا اور 9 پلس چھکے لگائے اور پورے ٹورنامنٹ میں 22 پلس چھکے لگائے اور شائقین سے خوب داد حاصل کی۔بیسٹ بیسٹمین بھی قرار پائے۔
بیٹنگ میں انکا بھرپور ساتھ مغیرہ نے دیا۔فائنل میچ میں9 گیندوں پر چھ چھکے لگا کر مخالف ٹیم کے لیے ایک اچھا ٹارگٹ سیٹ کر دیا۔ تب انہوں نے ون مین آرمی شو کیا۔ابتسام بھی کسی سے کم نہیں۔انہوں نے بھی پورے ٹورنامنٹ میں کمال کی شاندار کارکردگی دکھائی اور میچ جتوانے میں بھی اہم کردار ادا کیا اور اس کے علاؤہ انکی پورے ایونٹ میں پرفارمینس قابل دید تھی
تمام پلیئرز نے شاندار کارکردگی دیکھائی
ہماری طرف سے آپکو یہ کامیابی بہت بہت مبارک ہو
اللّٰہ پاک آپ کو مزید کامیابیاں عطاء فرمائے آمین 🤲
31/08/2025
تمام میچز اس پیج پہ لائیو دکھائے جائیں گے۔
31/08/2025
27/07/2025
Today matches shadule
26/07/2025
#425
پہلا دن کامیابی کے ساتھ مکمل ہواــ فائنل میں قوالیفائی کرنے والی ٹیم✓✓✓✓✓
#287
شرجیل پیسر کھیڈ گیا زمانہ ویکھ گیا۔۔
ان سبھی کی جانب سے شاندار کھیل دیکھنے کو ملا۔۔۔
FCB SPORTS HD
26/07/2025
دوسرا عظیم الشان ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ
بمقام:::چک نمبر 425 واہلہ
ٹوٹل انعام 40,000
زیرسرپرستی ٹورنامنٹ✓✓✓✓
چیف آرگنائزرز!!!!!
مدثر واہلہ/احسن سنی/عمر نزیر
آج کا دن براڈکاسٹر(بشارت نیاز) کے ساتھ
FCB SPORTS HD
25/06/2025
Prince Of Pirmahal ♥️
18/06/2025
دونوں پلیئرز کی پرفارمینس کو مدنظر رکھتے ہوئے آپکی طرف سے کوئی جملہ؟