07/06/2026
چلو چلو 350 چلو کل فائنل ڈے کا شیڈول ارگنائزر کی جانب سے جاری کر دیا گیا ہے تمام شائقین کرکٹ سے ریکویسٹ ہے۔گراؤنڈ میں پہنچیں اور اس ٹورنامنٹ کو کامیاب بنائیں اور ٹیموں سے بھی ریکویسٹ ہے کہ ٹائم کی پابندی کریں ٹائم پر گراؤنڈ میں ائیں تاکہ اچھی کرکٹ دیکھنے والوں اور کھیلنے والوں کو مل سکے ملیں گے کل لائیو کسی پیج پر ہمارے ساتھ رہیے گا۔