23/06/2026
ون سپیڈ سن کراپ پیسٹی سائیڈز کا ایک برینڈ جڑی بوٹی مارزہر ہے جو کہ بالکل نیا منفرد اور جدید امپورٹڈ جڑی بوٹی مار زہر ہے ون سپیڈ کو کپاس کی فصل کے اندر شیلڈ لگا کر سائٹو ورائٹیز میں یا غیر سائٹو ورائٹیز میں شیلڈ لگا کر ہی سپرے کیا جا سکتا ہے۔