28/08/2022
Wait For Big Match #IndiaVsPakistan #BigMatch #AsiaCup #cricket
Like And Follow "Team Gali Jagir"
23/08/2022
GVC♥
کھیل کے میدان🏟 اور گلی جاگیر ♥
گلی جاگیر کو کرکٹ🏏 اور فٹبال⚽ کے میدان🏟 میں ایک منفرد مقام حاصل ہوا ۔۔۔گلی جاگیر کے باصلاحیت نوجوانوں نے اپنے کھیل اور اعلیٰ ظرفی سے مداحوں کے خوب دل جیتے ۔۔۔
اور پھر علاقے میں نام گونجا والی بال🏐 کے کھیل کا جو شاید ادھورا تھا گلی جاگیر کے بغیر ۔۔۔
لوگ مگن تھے کہ لنڈ کے مقام پہ ایک آواز گونجی "لوکو آیا گلی جاگیر والی بال کلب ۔۔۔لوکو آیا آطی پٹھان گلی آلہ"💪 پھر جو وہاں سے کامیابیوں کا سفر شروع ہوا وہ آج بھی جاری او ساری ہے ۔۔۔جو میدان کے اندر زیر کرنے سے قاصر رہا اس نے میدان کے باہر سازشوں سے GVC کا نام مٹانے کی کوشش کی لیکن GVC ایک چٹان ثابت ہوئی ۔۔۔ تقریباً ڈھیڑ سال اس ٹیم نے ہر میدان میں اپنے مخالفین کو چارو شانے چت کیا ۔۔۔ اس عرصے میں GVC ٹیم کسی کے ماننے یا نہ ماننے سے بہت آگے جا چکی تھی اور اب ایک تلخ حقیقت کے طور پر مخالفین کو کھٹکتی تھی ۔۔۔ پھر دور شروع ہوا اوپن پلیئرز کا اب ہمیشہ شکست کھانے والوں کو ایک نئی امید جاگی لیکن شاید اب بھی GVC جیسا کوئی نہیں تھا لوکل پلیئرز کے ساتھ تھے اب شایان اور سفیان اور حریفوں کی خوب دھلائی ۔۔۔ یکے بعد دیگرے کئی ٹورنامنٹ اپنے نام کیے ۔۔۔ آخر پنڈ فتح کے مقام پر حریفوں کا طویل انتظار ختم ہوا اور اس GVC نامی brand کو شکست ہوئی ۔۔۔ اور اس گلی جاگیر والی بال کلب نے اپنے نام کی لاج رکھتے ہوئے سینہ تان کر شکست کو گلے سے لگایا ۔۔۔ اب شروع ہوا حریفوں کا جشن جو انکا حق تھا ۔۔۔کیوں کے رگڑا بھی تو کافی کھایا تھا ۔۔۔
اسی جشن کی صورت میں بندہ نا چیز نے بہت کچھ دیکھا بھی , سنا بھی اور پڑھا بھی ۔۔۔اور اسی کردار کے بارے میں شاید شاعر نے کیا خوب لکھا تھا کہ
جو خاندانی رئیس ہیں وہ مزاج رکھتے ہیں نرم اپنا۔۔۔
تمہارا لہجہ بتا رہا کہ تمہاری دولت نئی نئی ہے۔۔۔
ذرا سا قدرت نے کیا نوازا ،کہ آکے بیٹھے ہو پہلی صف میں ۔۔۔
ابھی سے اڑنے لگے ہو ہوا میں , ابھی تو شہرت نئی نئی ہے ۔۔۔
سدا وقت ایک جیسا نہیں رہتا ۔۔۔ حالات بدلتے ہیں ۔۔۔کھیل کے میدان میں کوئی ناقابل شکست نہیں ہوتا۔۔۔ گلی جاگیر والی بال کلب نے پہلے بھی اپنے کھیل سے اپنے آپ کو سب سے بہتر ثابت کیا اور انشااللہ آئندہ بھی پر عزم ہے ۔۔۔
" دِل " بھی اچھا رکھیئے
اور " فطرت " بھی
" دِل " اچھا ہو گا
تو بہت سے رشتوں کو آپ جیت لیں گے
اور " فطرت " اچھی ہو گی
تو سینکڑوں دلوں کے فاتح ہوں گے۔۔۔۔۔۔
. . . . ۔💚💚💚۔ . . . .
Rashid Khan♥
12/03/2022
Proud Of 🇵🇰🇵🇰🇵🇰 . Proud Of Nation. 🇵🇰🇵🇰🇵🇰
10/03/2022
Best Of Luck ♥
Babu Jahangir C.C Gali Jagir♥
🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
04/03/2022
Experience + Talent + Young Gun.
Proud of Gali jagir♥
🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰