Star Cricket Club baghiana kalan

Star Cricket Club baghiana kalan

Share

star cricket club

24/06/2021
20/06/2021

شاہد میموریل گگہ سراے آج کے دوسرے میچ میں بگھیانہ نے بآسانی جمبر کو ہرایا.. شیری , عزیر قمر, اور مٹھو کی اچھی پرفارمنس..
عزیر میچ کے بہترین کھلاڑی قرار

08/06/2021

Bating against bantoo Elleven😝😝😝

31/01/2021

آج سٹار کرکٹ کلب نے چونیاں کی ٹیم کو 50 رنز سے شکست دے دی... سٹار کرکٹ کلب نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ اوورز میں 185 رنز بنائے... شیری نے آچھا آغاز کیا اور 16 بالز میں 41 رنز بنائے.. سنی نے 33 بالز میں 40 رنز بنائے ..اور آ خر میں اسد اللہ نے 17بالز پر 34رنز بناۓ.... اور اچھی بولنگ کی بدولت چونیاں کی ٹیم 135 رنز پر ڈھیر ہوگئی...

24/01/2021

Well played Alwahid CC and star Cricket club
Kantydar Final howa
Alwahid cc ...159/8 ..10overs
Star cricket... 155/6 10 overs

24/01/2021

آج بگھیانہ کلاں ٹی ٹین کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل میں بہت ہی اچھا مقابلہ دیکھنے کو ملا ۔ الواحد کرکٹ کلب پھول نگر نے پہلے کھیلتے ہوئے 10 اوورز میں160 رنز بنائے جواب میں سٹار کرکٹ کلب کو جیت کیلئے آ خری گیند پر 5 رنزچاہیے تھے آ خری گیند مس ہو گیا اور سٹار کرکٹ کلب بگھیانہ کلاں 4رنز سے میچ ہار گیا😑😑

23/01/2021

Tomorrow 2nd semifinal
of
Bughiana kalan T10 cricket tournament
🏏🏏🏏🏏🏏🏏🏏🏏🏏🏏
Al-wahid cricket CC vs paradise CC
🏏🏏🏏🏏🏏🏏🏏🏏🏏🏏🏏
Best of luck boys....

17/01/2021

آج سٹار کرکٹ کلب نے سپر سٹار (پھولنگر) کو بآسانی8wicket سے شکست دے دی....
پہلے کھیلتے ہوئے سپر سٹار نے 147رنز بناسکی سٹار کرکٹ کلب کی طرف سے شرافت(ضابی) نے 3wicket اور شیری نے2wicket لی.... اور رنز کے تعاقب میں سٹار کرکٹ ٹیم نے بآسانی 16اوورز میں سکور پورا کر لیا.. جس میں اسد اللہ نے60رنز اور شیری نے 32 رنز بناۓ

03/01/2021

سٹار کرکٹ کلب ٹی ٹین ٹورنامنٹ بگھیانہ کلاں میں کھیلے جانے والے پہلے سیمی فائنل میں سٹار کرکٹ کلب(A) نے بابے والی کرکٹ کلب کو 9wicket سے شکست دے دی بابےوالی نے پہلے کھیلتے ہوئے ہوئے 10 اوورز میں 121 رنز بنائے آہدف کے تعاقب میں سٹار کرکٹ کلب (A)نے122رنز کا ہدف 6اوورز میں پورا کر دیا سٹار کرکٹ کلب کی طرف سے راؤ خیام نے 14بالز میں 54 رنز اور شیری نے 20 بالز میں 50رنز بناۓ..... اور فائنل میں پہنچ گئے

02/01/2021

Tomorrow 2nd semifinal

Alwahid cricket club vs paradise cricket club 🏏

02/01/2021

Tomorrow first semifinal

Star cricket club A vs babay wali cricket club 🏏

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in punjab?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address

Punjab