I'm naqeeb ullah belong Quetta Pakistan
and I'm international MMA fighter
and stunt Man
29/08/2026
🏅 Child Protection Training Successfully Completed
بچوں کے تحفظ کے حوالے سے 2 روزہ تربیتی پروگرام کامیابی سے مکمل کر لیا۔ آج اس تربیت کی تکمیل پر سرٹیفکیٹ بھی حاصل کیا۔ یہ تربیت بچوں کے حقوق، تحفظ اور محفوظ ماحول کو یقینی بنانے کے حوالے سے میرے لیے ایک اہم سیکھنے کا تجربہ رہی۔
مزید سیکھنے اور خدمتِ انسانیت کے سفر کو جاری رکھنے کا عزم۔ 🤝❤️
24/08/2026
وردی سے نہیں، کردار سے پہچان بنتی ہے 🚑❤️
کسی کی مدد کے لیے آگے بڑھنا، مشکل وقت میں حوصلہ دینا اور ایک قیمتی جان بچانے کی کوشش کرنا ہی اصل انسانیت ہے۔
بہادری وہ نہیں جو خطرے سے نہ ڈرے، بہادری وہ ہے جو خطرے کے باوجود کسی کی مدد کے لیے کھڑا ہو۔
Be the first to know and let us send you an email when Naqeeb ullah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.