Game changer

Game changer

Share

ℂ𝕣𝕚𝕔𝕜𝕖𝕥 𝕝𝕠𝕧𝕖𝕣 ❣️
𝕂𝕚𝕟𝕘 𝕓𝕒𝕓𝕒𝕣 𝕒𝕫𝕒𝕞

11/04/2026

🚨فوجی فخر زمان کا زبردست بیان سب خیران رہ گئے🚨 فخر زمان کا کہنا ہے🗣️ کہ میں ایسے گٹھیا حرکت کے بارے میں سوچ بھی نہیں سکتا ہم پٹھان ہے ہم اگر جیتتے ہیں تو اپنے دم سے جیتتے ہیں دوکھے سے نہیں میں تو صرف بال کو صاف کررہا تھا یہ مجھ پر الزام ہے 😍❤🔥

10/02/2026

امریکہ نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرنے کا فیصلہ کیا 😍♥️🔥

10/02/2026

ٹی 20 ورلڈکپ 2026
نیدر لینڈ کا نمیبیا کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کا فیصلہ

06/02/2026

🚨اہم خبر🚨 پی سی بی نے افغانستان کے کھلاڑیوں کو پاکستان سپر لیگ کھیلنے کی اجازت دے دی ہے اور افغانی کھلاڑی اپنی رجسٹریشن بھی کروا رہے ہیں 🙌🏻😍🔥

06/02/2026

کپتان سلمان علی آغا نے کہا🗣️"ہم پر ٹی 20 ورلڈ کپ میں کوئی دباؤ نہیں ہے! ہم اپنی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کریں گے اور T20 ورلڈ کپ کا ہر میچ جیتیں گے!❤💕🔥

06/02/2026

ٹی 20 ورلڈکپ کو چار چاند لگ گئے
جگر باووما ورلڈ کپ میں بطور کمنٹیٹر نظر آئیں گے ♥️

06/02/2026

🚨سری لنکا کی پاکستان کو منانے کی کوشش🚨 سری لنکا نے گزارش کی کہ پاکستان بمقابلہ انڈیا کھیلا جائے ورنہ ہمیں بھی بہت نقصان ہوگا🇵🇰🇮🇳❌

06/02/2026

جوش ہیزل ووڈ انجری کی وجہ سے ٹی 20 ورلڈ کپ سے باہر ہو گئے
پیٹ کمنز پہلے سے ہی انجرڈ ہیں اور مچل سٹارک نے ریٹائرمنٹ لے لی ہے 🤷

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility?

Opening Hours

Monday 09:00 - 18:00
Tuesday 09:00 - 18:00
Wednesday 09:00 - 18:00
Thursday 09:00 - 18:00
Friday 09:00 - 18:00
Saturday 09:00 - 18:00
Sunday 09:00 - 18:00