Burj Cricket

Burj Cricket

Share

SPORTCE activities

17/05/2025

انشاء اللہ

11/07/2024

inshAllah ❤️

25/04/2024

پہلا برج فلڈ لائٹ رمضان کرکٹ ٹورنامنٹ
کی رونق کو مزید دوبالا کرنے کے لیے مہمان گرامی بھی تشریف لائے جنہوں نے خاص طور پر مالی تعاون ٹورنامنٹ کے انتظامیہ کے ساتھ کیا ہم ان کے تہہ دل سے مشکور ہیں اور دعا گو ہیں کہ اللہ پاک ان کے رزق میں مزید برکتیں عطا فرمائے امین

22/04/2024

پہلا برج فلڈ لائٹ رمضان کرکٹ ٹورنامنٹ جو کہ اپنے اختتام کو پہنچا
اس ٹورنامنٹ میں تقریبا 30 سے زیادہ میچز کھیلے گئے اور ہر میچ سےشائقین کرکٹ خوب لطف اندوز ہوے
اور ان میچز کے دوران کرکٹ میچ کی رونق کو مزید دوبالا کرنے کے لیے مہمان گرامی بھی تشریف لائے جنہوں نے خاص طور پر مالی تعاون ٹورنامنٹ کے انتظامیہ کے ساتھ کیا ہم ان کے تہہ دل سے مشکور ہیں اور دعا گو ہیں کہ اللہ پاک ان کے رزق میں مزید برکتیں عطا فرمائے امین

16/04/2024

جیسا کہ اپ سب جانتے ہیں کہ پہلا برج فلڈ لائٹ رمضان کرکٹ ٹورنامنٹ جو کہ اچھی یادوں کے ساتھ اختتام پذیر ہوا
اور اس ٹورنامنٹ کے ہر لمحے کو خوبصورت اور یادگار بنانے میں ہمارے معززین اور دوست احباب نے ٹائم کے لحاظ سے اور مالی طور پر ٹورنامنٹ انتظامیہ کے ساتھ تعاون کیا
ہم ان سب کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں
اور ہم دعا گو ہیں کہ ہمارے معززین و دوست احباب ہر سال کے معمول کے مطابق ٹورنامنٹ انتظامیہ کے ساتھ اسی طرح تعاون کرتے رہیں اللہ پاک ان کے مال و رزق میں برکت عطا فرمائے آمین
اللہ پاک ان سب کو جزائے خیر عطا فرمائے امین

10/03/2024

انشاء اللہ ٹینس بال کرکٹ ٹورنامنٹ 🏏 5اوور 4بالر وقت کی نزاکت کو دیکھ کر کمی بیشی ھو سکتی ہے
32ٹیم
انشاء اللہ ہرروز 4ٹیم میں سے 1 ٹیم کوارٹر فائنل کے لئیے کوالیفائی کرے گی
سٹی کی ٹیم کا پول سیپریٹ رکھا جائے گا
ویلج سسٹم کواٹر فائنل سے 2اوپن
سٹی کے کلب کو اوپن کی اجازت نہیں دی جائے گی
ناک آؤٹ سسٹم

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility?

Telephone