Said rahman

Said rahman Humanity

15/08/2026

ہر بات کا جواب دینا ضروری نہیں؛ بعض اوقات وقت، خاموشی اور اچھا کردار الفاظ سے بہتر جواب دیتے ہیں۔ 🌿
03/08/2026

ہر بات کا جواب دینا ضروری نہیں؛ بعض اوقات وقت، خاموشی اور اچھا کردار الفاظ سے بہتر جواب دیتے ہیں۔ 🌿

26/07/2026

طرز کے ساتھ پڑھیں🙈🤭

اس پـرچـم ڪـے سـائـے تلـے
ڪـوئـی *Fake* ہـے ڪـوئـی *Snake* ہـے...!!

27/06/2026

اگر ہم اپنے کھیت، باغ یا پہاڑی علاقوں میں صرف ایک برتن یا چھوٹا سا گڑھا پانی سے بھر دیں، تو شاید کسی بے زبان کی جان بچ جائے۔

گرمی، خشک سالی اور پانی کی کمی صرف انسانوں کا مسئلہ نہیں، بلکہ پرندوں اور جنگلی جانوروں کی زندگی بھی اسی پانی سے وابستہ ہے۔

اللہ تعالیٰ نے ہمیں اشرف المخلوقات بنایا ہے۔ اگر ہم اپنی سہولت کے ساتھ اللہ کی مخلوق کا بھی خیال رکھیں تو یہ ایک عظیم صدقۂ جاریہ بن سکتا ہے۔

آئیے عہد کریں کہ جہاں ممکن ہو، بے زبان مخلوق کے لیے پانی کا ایک چھوٹا سا انتظام ضرور کریں۔

"جو زمین والوں پر رحم کرتا ہے، آسمان والا اس پر رحم فرماتا ہے۔

بے شک میرا رب جسے چاہتا ہے اپنے در پر بلا لیتا ہے، ایک شخص کی مصنوعی ٹانگ کے ساتھ عمرہ کی سعادت.Masha allah..❤️
27/06/2026

بے شک میرا رب جسے چاہتا ہے اپنے در پر بلا لیتا ہے، ایک شخص کی مصنوعی ٹانگ کے ساتھ عمرہ کی سعادت.
Masha allah..❤️

08/05/2026

Makkah mukarrmah..

کون ہے ان شہیدوں کے قصوروار۔کون ہے  ان قیمتی ہیروں کے زمہ وار۔کب تک ایک دوسروں کو قصور وار ٹھہرانا۔۔۔اصل مجرم کون ہے۔ اخ...
05/05/2026

کون ہے ان شہیدوں کے قصوروار۔کون ہے ان قیمتی ہیروں کے زمہ وار۔کب تک ایک دوسروں کو قصور وار ٹھہرانا۔۔۔اصل مجرم کون ہے۔ اخر کون ہے۔افسوس ہمارے اسلامیہ جمہوریہ پاکستان پر ۔۔ 😭😭😭 مولانہ شیخ ایدریس صاحب شہید 💔💔💔

25/12/2025

‏یہ افغانوں کی بدقسمتی ہے کہ وہ ہندوستان جیسے ملک سے اچھے توقعات رکھتے ہیں۔ لیکن یہ بھی حقیقت ہے کہ افغان اس چیز میں کامیاب ہوگئے کہ اپنے ملک کو پاکستان کا پانچواں صوبہ سمجھنے والوں پر واضح کردیا کہ افغانستان ایک خود مختار مملکت کی حیثیت سے اس خطے میں موجود ہے، کسی کی جاگیر نہیں۔

Address

Jalala

Telephone

+923189050103

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Said rahman posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share