Bilal offical

Bilal offical

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Bilal offical, Sports, peshwar, .

18/02/2026

Amir say 🤩😳

18/02/2026

Need 1k followers please 🙏🏻🥺

18/02/2026

SAHIBZADA FARHAN is Pakistan’s top scorer in this World Cup with 220 runs. The next best batter has only 88 runs 🇵🇰🤯

18/02/2026

07/10/2025

کپتان سلمان پر سلیکٹرز و کوچ مہربان، کارکردگی سے بورڈ پریشان
قیادت کے حوالے سے مشاورت جاری، سلیکشن کمیٹی اور مائیک ہیسن تسلسل برقرار رکھنے کے خواہاں، حکام بیٹنگ اور بطور کپتان ایشیا کپ فائنل سمیت بعض فیصلوں سے ناخوش،
متبادل کپتان کے طور پر شاہین کا نام سامنے آ گیا، سلیکٹرز اور ہیڈکوچ مخالف، بابر اعظم کی بھی ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ میں واپسی پر اعتراض جڑ دیا،ذرائع(ایکسپریس)

07/10/2025

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی ، شاہین شاہ آفریدی ، شان مسعود اور سابق ٹیسٹ کرکٹر اسد شفیق کی ابرار احمد کے ولیمے میں شرکت ، ابرار احمد کو شادی کی مبارکباد دی

04/10/2025

*_سابق کپتان محمد یوسف کی گفتگو_* 🗣️

*_🔖دنیا کا پہلا کھلاڑی جس نے پاؤر پلے میں تیز ترین بیٹنگ کی، بغیر کسی ڈر کے چھکے چوکے مارے ، وہ شاہد خان آفریدی ہے ، باقی کھلاڑیوں نے اس کے بعد اٹیکنگ کرکٹ شروع کی ، یہ شبھمان گل اور ابھیشیک شرما ابھی بچے ہیں۔🔰_*

04/10/2025

*_🔖عاقب جاوید کو چیف سلیکٹر کی سیٹ سے ہٹانے کا فیصلہ ، سابق کپتان سرفراز احمد کو چیف سلیکٹر کی ذمے داری ملنے کا امکان۔🔰_*

30/09/2025

عاقب جاوید نے ایک اور کارنامہ سر انجام دے دیا 🙄

📍لاہور قلندر کیلئے کھیلنے والے 39 سالہ نوجوان اسپنر آصف آفریدی کو جنوبی افریقہ کیخلاف ڈیبیو میچ کھیلنے سلیکٹ کر دیا 🤔🤔

39 سالہ بڈھا جب سلیکٹ ہو گا وہ بھی ڈیبیو میچ کیلئے تو نوجوان کدھر جائیں

29/09/2025

😭🥺

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility?

Culinary Team

Attire

Telephone

Website