Dolphin's FC 202 Bhaiwala

Dolphin's FC 202 Bhaiwala

Share

Chak No 202 R/B Bhaiwala Nishatabad Faisalabad.

Photos from Dolphin's FC 202 Bhaiwala's post 18/05/2025

Annual Meeting East Lyallpur Football Committee Faisalabad

30/04/2025
Photos from Dolphin's FC 202 Bhaiwala's post 01/04/2025
28/02/2025

🌸🌸

Photos from Dolphin's FC 202 Bhaiwala's post 27/02/2025

Samnan, Faisal, Messi & Touqeer

23/11/2024

آج قیوم فٹبال کلب209 ر۔ب اور 73 ر۔ب ٹبی کے آپسی معاملات کو سلجھانے کے لیے ایسٹ لائلپور فٹبال کمیٹی نے اجلاس بلایا تھا۔ جس میں ایسٹ لائلپور فٹبال کمیٹی کے ایگزیکٹو ممبران کے ساتھ طاہر جٹ، سہیل رندھاوا اور طارق بشیر سندھو صاحب نے مل کر فیصلہ کیا ہے کہ عنقریب جیسے ہی ایسٹ لائلپور کمیٹی کے انڈر جاری ٹورنامنٹ ختم ہوں گے دونوں ٹیموں کے مابین ایک فرینڈلی میچ کھیلا جائے گا اور اس میچ کا فرسٹ اور سیکنڈ پرائز بھی رکھا جائے گا۔
دونوں ٹیموں نے اس فیصلے کو خوشی سے قبول کر لیا ہے اور آئندہ فٹبال کی بہتری کے لیے اپنی غلطیوں کو دوبارہ نا دھرانے کا عزم کیا ہے۔

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility?

Telephone

Website