Markhor Pakistan

Markhor Pakistan Silent guardians. Invisible protectors. We see everything. We reveal nothing. ( Fan page of Markhor Pakistan )
🛡️ | 🔒 | 👤

Under Operation Radd-ul-Fitna 3, security forces successfully eliminated 13 FAK terrorists in the Pheri and Wam Tangi ar...
19/10/2026

Under Operation Radd-ul-Fitna 3, security forces successfully eliminated 13 FAK terrorists in the Pheri and Wam Tangi areas today.
Huge cache of weapons, 7 IEDs, explosives, a vehicle, and a motorcycle were also seized. The hunt continues!

پاکستانی سیکیورٹی فورسز کا زبردست وار! 🚨اف غ ان س تان کی طرف سے پاکستان میں گھسنے کی کوشش کرنے والے 5 خ وارج (دہ ش ت گرد...
19/10/2026

پاکستانی سیکیورٹی فورسز کا زبردست وار! 🚨

اف غ ان س تان کی طرف سے پاکستان میں گھسنے کی کوشش کرنے والے 5 خ وارج (دہ ش ت گرد) جہ نم واصل کر دیے گئے ہیں جبکہ 3 کو زندہ گرفتار کر لیا گیا ہے!
سیکیورٹی فورسز نے دشمن کے اس ناپاک عزائم کو خاک میں ملا دیا ہے۔ ملک دشمنوں کے لیے اب پاکستان کی سرحدوں پر کوئی جگہ نہیں ہے۔ دہ ش ت گردوں کے خلاف یہ کارروائیاں پوری طاقت سے جاری رہیں گی!

19/10/2026

پشاور کے علاقے متنی کے قریب انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی کے دوران سیکیورٹی فورسز نے دہ ش ت گردوں کے ٹھکانوں کو زمین بوس کر دیا ہے۔ مارے جانے والے دہ ش ت گ ردوں میں ایک اہم کمانڈر بھی شامل ہے۔
​اس کامیاب اور مربوط کارروائی میں پاک فوج کے بہادر جوانوں کے ساتھ ساتھ فرنٹیئر کور (FC) اور پولیس نے بھی بھرپور حصہ لیا۔ دھرتی کے ان دشمنوں کے لیے پشاور اور اس کے گردونواح میں بھی زمین تنگ کر دی گئی ہے، اور دہشتگردی کے اس ناسور کو جڑ سے اکھاڑنے تک یہ کارروائیاں بلا تعطل جاری رہیں گی

18/10/2026

افغان طالبان اور خوارج کے لیے واضح پیغام: سیکیورٹی فورسز کی شاپولہ بیس کیمپ پر کاری ضرب، ٹھکانہ مکمل تباہ! 🚨

پا کستانی سیکیورٹی فورسز نے مؤثر اور ہدف پر مبنی آرٹلری گولہ باری کے ذریعے افغان طالبان کے شاپولہ بیس کیمپ کو مکمل طور پر تباہ کر دیا ہے۔
پاکستان کے امن کو نقصان پہنچانے والوں، سرحد پار بیٹھ کر سازشیں رچانے والوں اور فتنہ الخوارج کی سرپرستی کرنے والوں کے لیے اب کوئی محفوظ جگہ نہیں بچے گی۔ دھرتی کے دشمنوں اور ان کے سہولت کاروں کو اب ان کی ہر اشتعال انگیزی کا اسی زبان میں اور دندان شکن جواب دیا جائے گا!

پاکستان مسلح افواج کا کرم سیکٹر میں اف غ ان خ وارج کی بزدلانہ انگیزی کا دندان شکن جواب! 🚨اف غ ان خ وارج حکومت کی جانب سے...
18/10/2026

پاکستان مسلح افواج کا کرم سیکٹر میں اف غ ان خ وارج کی بزدلانہ انگیزی کا دندان شکن جواب! 🚨

اف غ ان خ وارج حکومت کی جانب سے کرم سیکٹر پر کی جانے والی بلا اشتعال فائرنگ پر پاک فوج نے وہ تباہ کن اور تاریخی کارروائی کی ہے کہ دشمن کے چھکے چھوٹ گئے۔ سیکیورٹی فورسز کی موثر اور انتہائی درست نشانہ بازی کے نتیجے میں دشمن کا بھاری جانی و مالی نقصان:
▪️ 35 سے 40 افغان خ وارج ج ہ ن م واصل!
▪️ ا ف غ ا ن فورسز کی 26 چیک پوسٹوں پر مؤثر بمباری!
▪️3 اہم چیک پوسٹیں مکمل تباہ و برباد!
▪️ 7 مشاہداتی پوسٹیں (Observation Posts) زمیں بوس!
▪️6 اہم بنکرز تباہ!
▪️ 8-6 آرٹلری اور مارٹر لوکیشنز کو ت ب اہ کر دیا گیا!
پاکستان کی سرحدوں اور معصوم شہریوں کی حفاظت پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔ سرحد پار سے دہ ش ت گ ردی کو فروغ دینے والوں اور ان کے حامیوں کو ہر جارحیت کا اسی عبرتناک انداز میں جواب ملتا رہے گا۔ عبرت کا یہ سبق ابھی جاری ہے

18/10/2026

مولانا فضل الرحمان کے معاشی 'علم' اور جمہوریت کے دہائیوں کا سچ بے نقاب.....
مولانا افغان کرنسی کی قدر کو طالبان حکومت کی معاشی کامیابی قرار دے کر قوم کی آنکھوں میں دھول جھونکنے کی ناکام کوشش کر رہے ہیں۔ معاشی حقائق سے اتنی لاعلمی؟ اگر یہی منطق ہے تو کیا جاپانی ین یا جنوبی کوریائی وان کی قدر افغانی سے کم ہونے کی وجہ سے وہ افغانستان سے غریب ہو گئے؟ معیشت کا اندازہ کرنسی کے ریٹ سے نہیں بلکہ صنعت، روزگار، پیداوار، اور عوامی معیارِ زندگی سے ہوتا ہے۔ بیرونی امداد پر پلنے والی اور بینکاری کے تباہ حال نظام پر کھڑی معیشت کو ترقی کا ماڈل کہنا معاشی جہالت کی انتہا ہے۔
سب سے بڑا تضاد تو یہ ہے کہ پاکستان میں جمہوریت، آئین اور عوامی مینڈیٹ کی مالا جپنے والے مولانا کو وہ نظام پسند آ رہا ہے جہاں:

▪️ نہ کوئی منتخب پارلیمنٹ ہے اور نہ ہی عوامی انتخابات!
▪️ بچیوں کے لیے تعلیم کے دروازے مکمل بند ہیں!
▪️ لاکھوں شہری بے روزگاری اور خوف سے ملک چھوڑنے پر مجبور ہیں

پاکستان کے آئینی اور انتخابی نظام پر تنقید کرنے والے مولانا پہلے یہ تو طے کر لیں کہ انہیں جمہوری آئین چاہیے یا افغانستان کا غیر تسلیم شدہ طالبان ماڈل؟ اپنے سیاسی و معاشی مفادات اور فتنہ الخوارج کے آقاؤں کو خوش کرنے کے لیے جمہوریت اور آئین کا سوانگ رچانے والوں کو اب قوم بخوبی پہچان چکی ہے۔ کچھ شرم ہوتی ہے، کچھ حیا ہوتی ہے!

پی ٹی آئی آفیشل کا جھوٹا پروپیگنڈا رنگے ہاتھوں پکڑا گیا! 🚨شمالی وزیرستان کی کونسل میں ملک حاجی شیر خان (طوری خیل) شامل ہ...
18/10/2026

پی ٹی آئی آفیشل کا جھوٹا پروپیگنڈا رنگے ہاتھوں پکڑا گیا! 🚨
شمالی وزیرستان کی کونسل میں ملک حاجی شیر خان (طوری خیل) شامل ہوئے ہیں جو بالکل زندہ و سلامت ہیں، جبکہ پی ٹی آئی نے سیاسی دکانداری کے لیے انہیں شہید ملک حاجی شیر محمد بنا کر جھوٹ بیچا!
شہداء کے نام پر گندی سیاست اور جھوٹ پھیلانے والو، شرم کرو

17/10/2026

فضل الرحمان پر اللہ کی طرف سے ایسی ذلت مسلط ہوئی ہے کہ اب نام لیتے ہی لوگ 'ڈیزل ڈیزل' کے نعرے لگانے لگتے ہیں! تاریخ میں جتنی بے عزتی پی ٹی آئی اور عمران خان نے اس کی کی ہے، شاید ہی کسی نے کی ہو۔ مگر اس کے باوجود یہ بے شرم آدمی آج پھر انہی کی گود میں جا بیٹھا ہے۔ اس کی مکروہ حرکتوں سے اب یہ سورج کی طرح واضح ہو چکا ہے کہ اپنے ذاتی مفاد کے لیے اس شخص نے اپنی عزت اور غیرت کا سودا کر ڈالا ہے!"

17/10/2026

مولانا کو مولانا کہنا مولانا کی توہین ہے! تاریخ میں پہلی مرتبہ پاکستان کی اسمبلی ڈیزل کے بغیر چل رہی ہے۔ جب یہ اقتدار میں نہیں ہوتا تو جتھہ اکٹھا کرکے بلیک میلنگ شروع کرتا ہے کہ گورنمنٹ کو گرا دو۔" — عمران خان

Address

Layyah

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Markhor Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share